تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میاں چنوں میں 2 سالہ بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق

میاں چنوں میں 2 سالہ بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق

میاں چنوں (رپورٹ: مہر شاہد عباس سیال) میاں چنوں کے علاقے پل گھراٹ کے قریب نہر میں گر نے والے 2 سالہ بچے کی لاش ریسکیو 1122 کے جوانوں نے نکال کر لواحقین کے حوالے کردی
بچے کی والدہ نہر پر کپڑے دھونے آئی جس دوران بچہ نہر میں گر گیا جاں بحق ہونے والے بچے کی شناخت سلمان ولد مسکین کے نام سے ہوئی ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ: پاکستان کی 11 رکنی ٹیم کا اعلان، 5 اگست کو کینیا روانہ ہو گی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ کے لیے پاکستان کی 11 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے