ڈیم بناؤ مہم میں گزشتہ 3 دنوں میں پاکستانیوں نے کمال کردیا، ڈیم فنڈ گراف میں لمبی چھلانگ لگ گئی
کوئٹہ (رپورٹ: شہریار اسلم) ڈیم بناؤ مہم میں گزشتہ 3 دنوں میں اندرون ملک اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے ڈیم فنڈ میں اپنے اپنے حصے ڈالنا شروع کردئیے- اس وقت ڈیم فنڈ اکاؤنٹ میں تین ارب پندرہ کروڑ بہتر لاکھ سینتالیس ہزار سات سو ستائیس روپے 3,157,247,727 جمع ہوچکے … مزید پڑھیں