میرپورخاص کا کینسر میں مبتلا مزدور باپ کا بچہ کسی مسیحا کا منتظر! پلیز شیئر کریں زیادہ سے زیادہ
میرپورخاص (رپورٹ: ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے تحصیل سندھڑی کے گاؤں حاجی بھاگیو خان شر کا رہائشی مزدور اسد شر کا نو سالہ بچہ عبدالمنان کینسر میں مبتلا ہے- بچے کی دائیں کلائی میں کینسر کا مرض تشخیص ہوا ہے بچے کی والدہ اور والد میرپورخاص حیدرآباد اور کراچی تک … مزید پڑھیں