تازہ ترین
Home / اہم خبریں / تمام اوورسیز پاکستانی اپنی رجسٹریشن اور ووٹ ڈالنے کے عمل میں شامل ہوں اور 15 ستمبر سے پہلے رجسٹریشن کروالیں- پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی

تمام اوورسیز پاکستانی اپنی رجسٹریشن اور ووٹ ڈالنے کے عمل میں شامل ہوں اور 15 ستمبر سے پہلے رجسٹریشن کروالیں- پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی

واشنگٹن (نوپ نیوز) امریکا میں پاکستان کے سفیر علی جہانگیر صدیقی نے اوورسیز پاکستانیوں پر زور دیا ہے کہ وہ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق رجسٹریشن کروائیں اور ووٹ ڈالنے کے عمل میں شریک ہوں۔ علی جہانگیر صدیقی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق اوورسیز پاکستانی ضمنی انتخابات میں ووٹ ڈال سکتے ہیں، 14 اکتوبر کو ضمنی انتخاب میں ووٹ ڈالنے کے لیے الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر رجسٹریشن ضروری ہے۔ سفیر ِپاکستان کا مزید کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر 15 ستمبر سے پہلے رجسٹریشن کروالیں، تمام اوورسیز پاکستانی اپنی رجسٹریشن اور ووٹ ڈالنے کے عمل میں شامل ہوں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سجاس کے وفد کی ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے صدر و کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فرنچائز اونر ندیم عمر سے ملاقات، کلب کرکٹ کے لیے مستقل ونڈو مختص کرنے پر زور

کراچی، (رپورٹ ذیشان حسین /اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے وفد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے