تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ڈیم بناؤ مہم میں گزشتہ 3 دنوں میں پاکستانیوں نے کمال کردیا، ڈیم فنڈ گراف میں لمبی چھلانگ لگ گئی

ڈیم بناؤ مہم میں گزشتہ 3 دنوں میں پاکستانیوں نے کمال کردیا، ڈیم فنڈ گراف میں لمبی چھلانگ لگ گئی

کوئٹہ (رپورٹ: شہریار اسلم) ڈیم بناؤ مہم میں گزشتہ 3 دنوں میں اندرون ملک اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے ڈیم فنڈ میں اپنے اپنے حصے ڈالنا شروع کردئیے- اس وقت ڈیم فنڈ اکاؤنٹ میں تین ارب پندرہ کروڑ بہتر لاکھ سینتالیس ہزار سات سو ستائیس روپے 3,157,247,727 جمع ہوچکے ہیں- حیرت انگیز بات یہ ہے کہ اس مہم کا آغاز 6 جولائی سے کیا گیا تھا اور 10 ستمبر تک ڈیم فنڈ میں 2 ارب روپے تک جمع ہوۓ تھے پچھلے 3 روز میں ڈیم فنڈ میں 1 ارب 15 کروڑ روپے کا اضافہ ہوا ہے- اگر اسی رفتار سے پاکستانیوں نے ڈیم فنڈ میں پیسے جمع کرواۓ تو پاکستان میں آنے والی پانی کی قلت پر قبل از وقت قابو پا لیا جائے گا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

سجاس کے وفد کی ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے صدر و کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فرنچائز اونر ندیم عمر سے ملاقات، کلب کرکٹ کے لیے مستقل ونڈو مختص کرنے پر زور

کراچی، (رپورٹ ذیشان حسین /اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے وفد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے