Home / اہم خبریں / موریشس میں الف سوسائٹی کی جانب سے نئے پاکستانی ہائی کمشنر کے اعزاز میں پر وقار عشائیے کی تقریب جس میں موریشس کے وزیر اعظم پروند کمار جگ ناتھ بھی شریک تھے

موریشس میں الف سوسائٹی کی جانب سے نئے پاکستانی ہائی کمشنر کے اعزاز میں پر وقار عشائیے کی تقریب جس میں موریشس کے وزیر اعظم پروند کمار جگ ناتھ بھی شریک تھے

پورٹ لوئیس (رپورٹ و تصاویر: ایم عمر) الف سوسائٹی موریشس کے زیر اہتمام ایک پروقار عشائیے کا اہتمام کیا گیا جوکہ عبدلرازق محمد ہال میں منعقد ہوا جس میں موریشس سے تعلق رکھنے والے سماجی، ادبی، کاروباری حضرات کے علاوہ غیر ملکی سفیروں اور میڈیا کے نمائندوں کو مدعو کیا گیا- اس پروقار تقریب میں خصوصی طور پر نئے پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر سید رضوان احمد کو مدعو کیا گیا تھا- تقریب میں موریشس کے وزیر اعظم پروند کمار جگ ناتھ نے بھی خطاب کیا اور پاکستانی سفیر کا اس تقریب میں شرکت کرنے پر شکریہ ادا کیا- یاد رہے کہ موریشس بھارت اور نیپال کے بعد دنیا کا تیسرا ہندو اکثریت رکھنے والا ملک ہے اور یہ براعظم افریقہ کا واحد ہندو ملک ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے