تازہ ترین
Home / Tag Archives: Sindh (page 45)

Tag Archives: Sindh

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی نیب حکام کی جانب سے گرفتاری کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی جانب سے احتاجی ریلی و دھرنا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی نیب حکام کی جانب سے گرفتاری کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی جانب سے احتاجی ریلی و دھرنا۔ ممبر قومی اسمبلی و پاکستان پیپلز پارٹی میرپورخاص لیڈیز ونگ کی صدر شمیم آرا پہنور کی قیادت میں …

مزید پڑھیں

فنگشنل مسلم لیگ ضلع میرپورخاص کی جانب سے عوامی مساٸل حل کرنے لیے ایک بہتر اقدام

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) فنگشنل مسلم لیگ کے ضلعی صدر مبارک مہر کی جانب سے شہری مساٸل کے حوالے سے ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں شہری مساٸل کے حوالے سے فنگشنل ایکشن کمیٹی بناٸی گٸی جس کے چیٸرمین (ر) میجر مسرور بیگ نامزد ہوۓ اور ممبر …

مزید پڑھیں

محکمہ سول ڈیفنس میرپورخاص کی جانب سے ورلڈ سول ڈفینس ڈے کے موقع پر 26، 27 اور 28 فروری کو آگاہی سیمینار منعقد ہونگے۔ ڈپٹی کنٹرولر سول ڈیفنس میرپورخاص محراب خاصخیلی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کنٹرولر سول ڈیفنس میرپورخاص محراب خاصخیلی نے ایک اعلامیہ میں کہا ہے کہ محکمہ سول ڈیفنس میرپورخاص کی جانب سے ورلڈ سول ڈفینس ڈے2019 کے موقع پر سول ڈیفنس کی اہمیت کے حوالے سے گورنمنٹ شاہ عبدالطیف کالج میرپورخاص میں26 فروری کو، گورنمنٹ کومپری …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں ترقیاتی اسکیموں کو معیاری اور وقت پر مکمل کرانا انتظامیہ کی ذمہ داری ہے ترقیاتی اسکیموں کو میرٹ کی بنیاد پر شامل کیا جائے۔ ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ کی زیرصدارت کمشنر کانفرنس ہال میں ڈویژنل اوورسائیٹ کمیٹی کی ترقیاتی اسکیموں کے ایم اینڈ آر کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا اس موقع پر کمشنر نے کہا کہ ترقیاتی اسکیموں کو معیاری اوروقت پر مکمل کرانا انتظامیہ کی …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم شہر میں صارفین کے نام پر غیر قانونی موبائل سمیں جاری کئے جانے کا انکشاف

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم شہر میں صارفین کے نام پر غیرقانونی موبائل سمیں جاری کئے جانے کا انکشاف مختلف مقامات پر اسٹال لگاکر سادہ لوح افراد کو بے وقوف بنایا جارہا ہے پی ٹی اے نوٹس لے شہر کے سماجی حلقوں کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق …

مزید پڑھیں

انصار برنی کا بھارت کی جے پور جیل میں سنگسار کرکے شہید کردئیے جانے والے پاکستانی قیدی کی لاش کی حوالگی کا مطالبہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) انصار برنی ٹرسٹ انٹرنیشنل کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق انصار برنی ایڈووکیٹ نے بدھ کو بھارتی جے پور جیل میں قیدیوں کے تشدد اور سنگسار کرکےجاں بحق کئے جانے والے پاکستانی قیدی شاکر اللہ کی لاش کی حوالگی کے لیے بھارتی وزارت …

مزید پڑھیں

حیسکو آفس ٹنڈو آدم میں نئے بجلی میٹرز کا اسٹاک ختم، نئے بجلی میٹرز نہ ہونے کے باعث نیوکنیکشن لینے والے صارفین کو مشکلات کا سامنا

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) حیسکو آفس ٹنڈو آدم میں نئے بجلی میٹرز کا اسٹاک ختم، نئے بجلی میٹرز نہ ہونے کے باعث نیوکنیکشن لینے والے صارفین کو مشکلات کا سامنا، ڈیمانڈ نوٹ جمع کرانے والے صارفین ڈائریکٹ کنکشن چلانے لگے حیسکو کو لاکھوں روپے کا نقصان ہونے لگا۔ …

مزید پڑھیں

یوتھ ویلفیئر سوسائٹی ڈسٹرکٹ جام شورو کے نو منتخب عہدیداروں سے سابق صوبائی وزیر حلف لے رہے ہیں

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) سابق صوبائی وزیر آئی ٹی ڈاکٹر سکندر شورو یوتھ ویلفیئر سوسائٹی ڈسٹرکٹ جام شورو کے نو منتخب عہدیداروں سے حلف لے رہے ہیں۔

مزید پڑھیں

میہڑ میں بارش نے تباہی مچا دی عمارتیں گرنے سے ایک عورت سميت 3 افراد جانبحق دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی دو کی حالت تشويشناک

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمن قمبرانی) میہڑ میں بارش نے تباہی مچا دی مسلسل دو دن سےبارش ہونے کے باعث عمارتیں گرنے سے ایک عورت سميت 3 افراد جانبحق دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی دو کی حالت تشويشناک۔ تفصیلات کے مطابق میہڑ میں مسلسل دو دن سے ہونے والی بارش نے …

مزید پڑھیں

محراب پور ٹو ہالانی لنک روڈ پر موٹرسائیکل سے گر کر 18سالہ نوجوان جاں بحق

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) محراب پور ٹو ہالانی لنک روڈ پر موٹرسائیکل سے گر کر 18سالہ نوجوان جاں بحق۔ جاں بحق نوجوان کی شںاخت فیضان مغل کے نام سے ہوئی ہے جو نیو ٹاؤن کا رہائشی ہے۔ پولیس نے نعش ضروری کارروائی کیلئے محراب پور تعلقہ اسپتال منتقل کردی۔ 

مزید پڑھیں