Home / Tag Archives: Sindh (page 44)

Tag Archives: Sindh

بھارت کے سرجیکل اسٹرائیک کی پاک فوج نے ہوا نکال دی، بھارتی طیارے مار گرانے پر پاک فوج و پاک فضائیہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ سنی تحریک کا کراچی پریس کلب پر جشن مٹھائی کی تقسیم

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان سنی تحریک کے تحت بھارت مردہ باد احتجاجی مظاہرہ کراچی پریس کلب پر کیا گیا، مرکزی رابطہ کمیٹی و کارکنان نے بھارتی طیارے مار گرانے پر پاک فوج پاک فضائیہ کو خراج تحسین پیش کیا، کارکنان، عوام اور صحافیوں میں مٹھائی تقسیم کی گئی جبکہ …

مزید پڑھیں

جو بھی فلاحی تنظیمیں ضلع میرپورخاص میں کام کررہی ہیں ان کو چاہئے کہ وہ ضلعی انتظامیہ سے این او سی لیں بصورت دیگر ان کو ضلعے میں کام کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میرپورخاص ارشاد احمد کمالانی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ٹو میرپورخاص ارشاد احمد کمالانی نے میرپورخاص ضلعے میں کام کرنے والی فلاحی تنظیموں کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ جو بھی فلاحی تنظیمیں ضلع میرپورخاص میں کام کررہی ہیں ان کو چاہئے کہ وہ ضلعی انتظامیہ سے این او سی …

مزید پڑھیں

کراچی کی تاجر برادری بھی بھارتی جارحیت اور افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کے لئے جمعے کے روز لی مارکیٹ تا کراچی پریس کلب تک جذبہ حب الوطنی ریلی کا انعقاد کرے گی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چئیرمین آل سٹی تاجر اتحاد رجسٹرڈ حکیم شاہ اور صدر آل لی مارکیٹ تاجر اتحاد شعیب بلوچ کی قیادت میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے مورخہ 01 مارچ 2019 بروز جمعہ کو نماز جمعہ کے بعد لی مارکیٹ سے براستہ لائٹ ہاؤس مارکیٹ, لنڈا …

مزید پڑھیں

پاک فوج کا دشمن کو دندان شکن جواب دینے پر ٹنڈو آدم میں جشن طلباء اور اساتذہ کی ریلی ٹنڈو آدم کے بچے، بوڑھے اور جوان سب مادر وطن پر قربان ہونے کو تیار

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) بھارتی جارحیت کے خلاف اور پاکستان کی جانب سے دو بھارتی طیارے مار گرانے کی خوشی میں ٹنڈو آدم کے طلبہ کی جانب سے ریلی نکالی گئی۔ پاک فوج زندہ باد کے فلک شگاف نعروں کی گونج۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی جارحیت اور پاکستانی …

مزید پڑھیں

پاکستان کا بچہ بچہ جذبہ شہادت سے سرشار ہے۔ ضرورت پڑی تو ہمارے ایک لاکھ کارکن پاک فوج کا ساتھ دینے کے لیے تیار ہیں۔ علامہ اورنگزیب فاروقی کی کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اہلسنت والجماعت کے مرکزی صدر علامہ اورنگزیب فاروقی نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج نے بھارت کے ارادوں کو نیست و نابود کردیا ہے۔ بھارت کو بھرپور جواب دینے پر پاک فضائیہ کو سلام پیش کرتا ہوں۔ پاکستان کا بچہ بچہ جذبہ شہادت سے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کی سول سوسائٹی افواج پاکستان سے محبت اور یکجہتی کے اظہار کے لئے سڑکوں پر نکل آۓ پاک فوج زندہ باد کے فلگ شگاف نعرے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیئے میرپورخاص کے سیاسی، سماجی، مذہبی، وکلاء اور صحافی تنظیموں سمیت عام شہری سڑکوں پر نکل آئے۔ اسٹیشن چوک سے ضلعی علماء ایکشن کمیٹی کے رہنماء حفیظ الرحمٰن فیض، تاجر رہنماء امین میمن پریس کلب میرپورخاص کے عہدیداران …

مزید پڑھیں

پاکستان ائیر فورس کے جوانوں نے آج جس طرح بھارتی طیاروں کو مار گرایا ہے وہ قابل تعریف ہے اور ہمیں اپنے جوانوں پر فخر ہے۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے پولٹیکل سیکرٹری علی حسین نقوی نے بھارتی جارحیت اور لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت کی۔ اس موقع پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ بھارت کو ہوش کے ناخن لینے چاہیں، پاکستان کی …

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے شہر میں تجاوزات کے خاتمے اور کراچی کو اصل شکل میں بحالی سے متعلق آپریشن جاری رکھنے اور چیف سیکریٹری کو نگرانی کرنے کا حکم دے دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سپریم کورٹ نے شہر میں تجاوزات کے خاتمے اور کراچی کو اصل شکل میں بحالی سے متعلق آپریشن جاری رکھنے اور چیف سیکریٹری کو نگرانی کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں جسٹس فیصل عرب اور جسٹس اعجاز …

مزید پڑھیں

ميرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد میں نوجوان افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کے لئے سڑکوں پر نکل آۓ، پاکستان زندہ باد، افواج پاکستان زندہ باد کے فلگ شگاف نعرے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ميرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد میں نوجوان پاکستانی جھنڈے ہاتھوں لیکر سڑکوں پر نکل آئے۔ پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد، قدم بڑھاؤ آرمی چیف ہم تمہارے ساتھ ہیں، نوجوانوں کے نعرے۔ نوجوانوں نے پاک فضائیہ کی موثر کاروائی اور بھارتی فضائیہ کے …

مزید پڑھیں

میڈیا ہاوسز سے جبری برطرفیوں، تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور کٹوتی کے خلاف جوائنٹ ورکرز ایکشن کمیٹی کے احتجاج میں شدت آگئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) میڈیا ہاوسز سے جبری برطرفیوں، تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور کٹوتی کے خلاف جوائنٹ ورکرز ایکشن کمیٹی کے احتجاج میں شدت آگئی ہے اور تحریک کے ستائیسویں دن منگل کو سما نیوز اور ڈان اخبار کے دفتر کے باہر احتجاج کیا گیا اور کراچی پریس کلب …

مزید پڑھیں