تازہ ترین
Home / Tag Archives: Sindh (page 15)

Tag Archives: Sindh

سابق رکن سندھ اسمبلی حاجی منور علی عباسی کے انتقال پر نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے سربراہ اقبال قاسم و دیگر کا اظہار تعزیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق رکن سندھ اسمبلی حاجی منور علی عباسی کے انتقال پر نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے سربراہ اقبال قاسم، انورفاروقی، ارشد حسین، عظمت اللہ خان، کے بی بی اے کے صدر غلام محمد خان، ایس بی بی اے کے سیکر یٹری عبدالناصر ایس او اے کے …

مزید پڑھیں

ڈاکٹر فرحان عیسیٰ عبداللہ نے روٹری انٹرنیشنل ڈسٹرکٹ 3271 کے گورنرکی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈاکٹر فرحان عیسیٰ عبداللہ نے روٹری انٹرنیشنل ڈسٹرکٹ 3271 کے گورنرکی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں، اس حوالے سے ویڈیو لنک کے ذریعے آن لائن تقریب کا انعقاد ہوا، اس موقع پر روٹری انٹرنیشنل کے ٹرسٹی عزیز میمن مہمان خصوصی تھے، ڈاکٹر فرحان عیسیٰ عبداللہ …

مزید پڑھیں

وزیر ہوا بازی نے غیر ذمہ دارانہ بیان دے کر ملک اور پی آئی اے کی ساکھ کو نقصان پہنچایا۔ چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ تمام وزارتوں سے کالی بھیڑوں کا خاتمہ کیا جائے۔ ایک طرف پائلٹس کا اسکینڈل کھڑا کرکے ملک اور پی آئی اے کی ساکھ کو بری طرح نقصان پہنچایا گیا تو دوسری طرف پٹرول کی قیمت اچانک …

مزید پڑھیں

جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز کے رہنماؤں کی کراچی پریس کلب میں نیوز کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز کے رہنما مولانا حیدر عباس عابدی نے کہا کہ موجودہ ملکی حالات تاریخ انسانیت کے مشکل ترین حالات ہیں ملک بھر میں سال دو سال اور دس سال سے زائد عرصے سے بھی لوگ لاپتہ ہیں ملک بھر کی …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کراچی سے ہونے والی زیادتیوں کا حساب لیں۔ کاشف نظامی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ کراچی ریجن کے انفارمیشن سیکرٹری کاشف نظامی نے کہا ہے کہ شہر قائد کو لاوارث نہ سمجھا جائے لاڑکانہ والوں کو پیرس کا خواب دکھانے والی سندھ حکومت نے کراچی کو بھی موئن جو دڑو میں تبدیل کردیا ہے، کراچی کے …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما طاہر ملک کا پاکستان ایسوسی ایشن آف پریس فوٹوگرافرز (پیپ) کے نومنتخب ارکان کو مبارکباد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما طاہر ملک کا پاکستان ایسوسی ایشن آف پریس فوٹوگرافرز (پیپ) کے نومنتخب ارکان کو مبارکباد۔ طاہر ملک نے نومنتخب صدر محمد جمیل، جنرل سیکریٹری عباس مہدی اور دیگر اراکین کو دلی مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھیں

کراچی پریس کے عہدیداران کی پیپ کے نومنتخب عہداروں کو مبارکباد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب کے صدر امتیازخان فاران، جنرل سیکرٹری ارمان صابر اور دیگرعہدیداران نے پاکستان ایسوسی ایشن آف پریس فوٹو گرافرز (پیپ) کے سالانہ انتخابات برائے 2020-21 میں منتخب ہونے والے عہدیداروں کو مبارک باد پیش کی ہے۔ کراچی پریس کلب صدر، جنرل سیکرٹری اور دیگرعہدیدران …

مزید پڑھیں

سید منور حسن حق بات کہنے سے کبھی گریز نہیں کرتے تھے۔ رہنما عافیہ موومنٹ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی اور ان کی والدہ عصمت صدیقی نے سابق امیرجماعت اسلامی سید منور حسن کی وفات پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار کیا ہے۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے تعزیتی بیان میں …

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کی پریس کانفرنس صرف میڈیا پبلسٹی کا بہانہ ہے۔ ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان سندھ حکومت اور مشیر قانون و ماحولیات بیرسٹر مرتضی وہاب نے ایم کیو ایم پاکستان کی پریس کانفرنس پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کی پریس کانفرنس صرف میڈیا پبلسٹی کا بہانہ ہے۔ بیرسٹر مرتضی وہاب کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ: پی ٹی آئی نہ مافیاز کنٹرول کر سکتی ہے اور نہ عوام کو ریلیف دے سکتی ہے۔ پاسبان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین خلیل احمد تھند نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت عوام کو ریلیف پہنچانے میں بہت بری طرح ناکام ہو چکی ہے۔  بین الاقوامی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت کم ہونے کے باوجود اس وقت قیمتیں بڑھانے کا کوئی …

مزید پڑھیں