تازہ ترین
Home / Tag Archives: Sindh (page 14)

Tag Archives: Sindh

ممکنہ بارشوں کے پیش نظر ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص کے رہنماﺅں کا پمپنگ اسٹیشنوں اور مرکزی نالوں کا دورہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ممکنہ مون سون کی بارشوں کے پیش نظر ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے نگراں انچارج خوشی محمد مغل، ڈسٹرکٹ جوائنٹ انچارجز و اراکین ڈسٹرکٹ کمیٹی، چیئرمین بلدیہ انجینئر کامران شیخ نے حق پرست کونسلرز کے ہمراہ شہر بھر کے پمپنگ اسٹیشنوں اور مرکزی …

مزید پڑھیں

گٹر باغیچہ کی جگہ پر پارک تعمیر کیا جائے گا اس جگہ نہ رہائشی اسکیم بنے گی نہ ہی بس اڈہ تعمیر ہوگا۔ کمشنر کراچی افتخار شالوانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے کہا ہے کہ گٹر باغیچہ کے حوالہ سے سپریم کورٹ کے احکامات پر من و عن عمل کیا جائے گا گٹر باغیچہ کی حیثت کو بدلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی نہ یہاں رہائشی اسکیم بنے گی نہ بس اڈہ …

مزید پڑھیں

حکومت سے مطالبہ ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ فوری واپس لیا جائے، عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے۔ ولید رضا شہیدی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) طلباء اسلام کراچی کے سرپرست اعلیٰ محمد ولید رضا شہیدی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اچانک اضافہ عوام دشمن اقدام ہے، سرپرست عمیر اکبر عطاری، صدر معیز مصطفی ، نائب صدر اسامہ احمد، شاہزیب الہی نے حکومت سے مطالبہ …

مزید پڑھیں

دہشتگردی کے ناسور و سماجی برائیوں کا تدارک و خاتمہ صوفی ازم و تصوف کے فکر کو عام کرنے کی ضرورت ہے۔ مفتی اعظم پاکستان علامہ منیب الرحمن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان خالصتاً اسلامی و مذہبی ریاست ہے جو اولیاء اللہ کا فیضان بزرگانِ دین مشائخ عظام اکابرین اہلسنت کی عظیم ولازوال قربانیوں کا ثمر بھی ہے پاکستان میں بسنے والے کروڑوں عشاقان رسول کا دامن گنبدِ خضرا سے وابستہ ہے اور تاقیامت رہے گا اور اس …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی، مرکزی رہنما و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ و دیگر کی اسٹاک ایکسچینج حملے میں شہید اہلکاروں کے ورثا سے تعزیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی رہنما اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی، مرکزی رہنما و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ و دیگر کی اسٹاک ایکسچینج حملے میں شہید اہلکاروں کے ورثا سے تعزیت کی اور ٹراما سینٹر میں زخمیوں کے عیادت کی اور ورثا سے ملاقات کی۔ پی ٹی …

مزید پڑھیں

ڈی جی رینجرز سے درخواست کرتے ہیں کہ شہر میں کرائم کے خلاف سرچ آپریشن کا آغاز جلد شروع کیا جائے۔ رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی ضلعی وسطی کے صدر و رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ملک دشمن عناصر پاکستان کو معاشی طور پر کمزور کرنا چاہتے ہیں گزشتہ ماہ کے دوران دہشتگردی …

مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشتگردوں کا حملہ کھلی دہشت گردی اور ملکی معیشت پر حملے کے مترادف ہے۔ جمعیت علماء اسلام سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام کے صوبائی سیکرٹری جنرل مولانا راشد محمود سومرو، مولانا عبدالکریم عابد، محمد اسلم غوری، مولانا محمد غیاث، سمیع الحق سواتی، امین اللہ و دیگر نے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر اپنے ناپاک عزائم سے وطن عزیز کو مسائل کے دلدل میں دھکیلنا …

مزید پڑھیں

چترال کے تاریخی قصبے دروش کے اوسیک پُل پر 70 سال بعد موجودہ صوبائی حکومت نے پہلی بار آر سی سی پل کا کام شروع کروادیا

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال کے پہلے شہر اور تاریحی قصبے دروش میں اوسیک کے مقام پر دریائے چترال پر نہایت بوسیدہ پل موت کے کنویں سے کم نہیں تھا۔ لکڑیوں کا یہ جھولا پُل 1982 میں بنایا گیا تھا اس سے پہلے برطانیہ دور حکومت میں یہاں پیدل …

مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملہ قابل مذمت، دہشتگردوں کے عزائم ناکام بنانے پر رینجرز اور سندھ پولیس کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، ایس ایم منیر، شیخ عمر ریحان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹرینڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر، صدر شیخ عمر ریحان، سینئر نائب صدر محمد اکرام راجپوت اور نائب صدر سید واجد حسین نے کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت پر دہشت گردی کے حملے کی شدید مذمت …

مزید پڑھیں

پولیس اور رینجرز نے بروقت کارروائی کرکے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو دہشت گردی کی بڑی کارروائی سے بچالیا۔ معروف سماجی رہنما محمد فیصل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کریڈ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے نائب صدر اور معروف سماجی رہنما محمد فیصل نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج پر دہشت گردانہ حملے ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس اور رینجرز نے بروقت کارروائی کرکے شہر کو دہشت …

مزید پڑھیں