تازہ ترین
Home / Tag Archives: Pakistan (page 32)

Tag Archives: Pakistan

میرپورخاص میں لاک ڈاؤن سے تنگ گونگوں اور بہروں کا احتجاج، وزیر اعظم اور وزیر اعلی سندھ سے راشن اور مالی مدد کی اپیل

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں لاک ڈاؤن سے تنگ گونگوں اور بہروں کا احتجاج، وزیر اعظم اور وزیر اعلی سندھ سے راشن اور مالی مدد کی اپیل، شہر سے تعلق رکھنے والے مختلف کام کاج کرنے والے گونگوں نے سماجی دوری پر عمل درآمد کرکے احتجاج کیا، احتجاج …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں 327 تبلیغی جماعت کے مریضوں کے کورونا ٹیسٹ نیگیٹیو آگئے 19 کے رزلٹ آج رات تک جاری ہونگے 331 میں صرف چار کیسز کورونا پازیٹیو آئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں 327 تبلیغی جماعت کے مریضوں میں کورونا کا ٹیسٹ نیگیٹیو آگئے 19 کے رزلٹ آج رات تک جاری ہونگے 331 میں صرف چار کیسز کورونا پازیٹیو آئے، کورونا پازیٹیو کے مریضوں کو چھوڑ کر باقی تمام تبلیغی جماعت کے مریضوں کو آئندہ 24 …

مزید پڑھیں

ضلعی بار ایسوسی ایشن میرپورخاص شہر سمیت ڈویژن بھر کے 40 لاکھ عوام کو کورونا سے بچاؤ کے لئے میدان میں آگئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ضلعی بار ایسوسی ایشن میرپورخاص شہر سمیت ڈویژن بھر کی چالیس لاکھ عوام کو کورونا سے بچاؤ کے موثر اقدامات نہ کرنے، ناقص صحت کی سہولیات اور لاک ڈاؤن کے بعد متاثرین میں راشن کی تقسیم کے غیر منصفانہ عمل کے خلاف میدان میں آگئی، …

مزید پڑھیں

سندھ کے سرکاری ہسپتالوں میں کورونا کے مریضوں کے طبی فضلے کو ترجیحی بنیادوں پر ٹھکانے نہیں لگایا جارہا۔ رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹر عمران شاہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹر عمران شاہ نے سندھ کے سرکاری ہسپتالوں کی موجودہ صورتحال پر برہمی کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ سندھ کے سرکاری ہسپتالوں میں کورونا کے مریضوں کے طبی فضلے کو ترجیحی بنیادوں پر ٹھکانے نہیں لگایا جارہا …

مزید پڑھیں

سجاس کا سینئر صحافی احفاظ الرحمن کے انتقال پر ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان، سیکریٹری اصغر عظیم، سینئر نائب صدر زبیر نذیر خان، نائب صدور محمود ریاض، منصور علی بیگ سیکریٹری فنانس ارشاد علی، جوائنٹ سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی، سیکریٹری اطلاعات مقصود احمد سمیت ارکان ایگزیکٹو کمیٹی اور تمام ممبران …

مزید پڑھیں

حقیقی ضرورت مندوں تک امداد پہنچانے اور گداگروں سے بچانے کے لئے مربوط نظام بنایا جائے۔ الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران کراچی سمیت ملک بھر میں عوامی فلاح و بہبود کے لئے کام کرنے والی رفاحی و فلاحی تنظیمیں قابل تحسین ہیں۔ حکومت عوام کی کفالت کرنے میں ناکام ہوگئی ہے۔ حکومت …

مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن کے دوران کارکنان نے اپنی مدد آپ راشن مستحق لوگوں تک پہنچائے۔ چئیرمین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفی کمال

حیدرآباد (بیورو رپورٹ) چئیرمین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفی کمال نے پاکستان ہاؤس حیدرآباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے کورونا وائرس کے پھیلنے کی پہلی اطلاع کے بعد سے ہی تمام آفسز کو ریلیف کیمپس میں تبدیل کردیا، لاک ڈاؤن کے دوران کارکنان …

مزید پڑھیں

محکمہ داخلہ سندھ نے لاک ڈاؤن میں توسیع سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاک ڈاؤن کی پابندیوں کا اطلاق 30 اپریل تک ہوگا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) محکمہ داخلہ سندھ نے لاک ڈاؤن میں توسیع سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق لاک ڈاؤن کی پابندیوں کا اطلاق 30 اپریل تک ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی اداروں، عوامی مقامات، شاپنگ …

مزید پڑھیں

سندھ میں جے یو آئی سندھ نے اب تک 9 کروڑ 14 لاکھ 31 ہزار 922 روپے مالیت کا راشن 70,845 مستحق گھرانوں تک راشن پہنچایا ہے۔ علامہ راشد محمود سومرو

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو نے پارٹی سربراہ مولانا فضل الرحمن کے حکم پر سندھ میں پارٹی کی کورونا ریلیف کی 15 روزہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی ہے، شعبہ انفارمیشن سیل کے مطابق جے یوآئی سندھ نے اب تک …

مزید پڑھیں

لوگوں کے گھروں تک محدود رہنے سے ہی ہم اپنے ضلعے کے لوگوں کو وبائی مرض کورونا وائرس سے بچا سکتے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کا مقصد لوگوں کو گھروں تک محدود رکھنا ہے کیونکہ لوگوں کے گھروں تک محدود رہنے سے ہی ہم اپنے ضلعے کے لوگوں کو وبائی مرض کورونا وائرس سے بچا سکتے ہیں ان …

مزید پڑھیں