مارچ 5, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈپلیکس اسمائل اگین فاؤنڈیشن ایک ایسا ادارہ ہے جو تیزاب سے متاثرہ بچیوں کی مدد کرتا ہے حادساتی طور پر بھی ہوجائے تو ان بچیوں کا سہارا ہے ڈپلیکس اسمائل اگین فاونڈیشن کی روح روں مسرت مصباح نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب …
مزید پڑھیں مارچ 5, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ احمد اقبال رضوی نے کراچی پریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین کراچی کے رہنما اورمعروف سماجی شخصیت سبط اصغر زیدی کے پولیس کے ہاتھوں بغیر وارنٹ گرفتاری(اغواء) …
مزید پڑھیں مارچ 5, 2019 اہم خبریں, بلدیات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ کے وزیر بلدیات سعید غنی نے کہا ہے کہ کورنگی قیوم آباد روڈ کی مرمت کا حکم دیدیا گیا ہے اس روڈ کی خستہ حالی کی وجہ سے لوگوں کو جو پریشانی ہورہی ہے اس کا حکومت کو احساس ہے جلد یہ مسئلہ حل ہوجائے …
مزید پڑھیں مارچ 3, 2019 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان سپرلیگ کے لاہور میں ہونے والے تین میچ بھی کراچی منتقل کردیئے گئے۔ اب پی ایس ایل کے پانچ نہیں آٹھ میچ کراچی میں کھیلیں جائیں گے۔ پی ایس ایل کا میلہ کراچی میں خوب سجے گا۔ اب پانچ نہیں آٹھ میچ کراچی میں کھیلیں …
مزید پڑھیں مارچ 2, 2019 اہم خبریں, پاکستان
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق فیڈرل چیف ڈرگ انسپکٹر ضیاء الدین یونیورسٹی کے شعبہ فارمیسی کے ڈین ڈاکٹر علی اکبر سیال گزشتہ روز انتقال کرگئے۔ ان کی تدفین ان کے آبائی شہر لاڑکانہ میں عمل میں آئی۔ علاوہ ازیں پاکستان کیمسٹس اینڈ ڈرگس ایسوسی ایشن کے چیئرمین غلام ہاشم نورانی، …
مزید پڑھیں مارچ 2, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (خصوصی رپورٹ: رضوان احمد غوری) سندھ حکومت نے چنگچی رکشے کو صرف چار سواریوں تک محدود کردیا، ہفتہ کو سندھ حکومت کی جانب سے چنگچی رکشے میں چار سواریوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا جبکہ کرایوں میں بھی تبدیلی کی گئی ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق چنگچی رکشے میں …
مزید پڑھیں مارچ 2, 2019 اہم خبریں, بلدیات
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بلدیہ وسطی کا ہر فرد افواجِ پاکستان کے ساتھ ہے ، ہرمحاذ پر اپنی بہادر افواج کے ہمراہ شانہ بشانہ دشمن سے مقابلہ کرنے کے لئے ہر دَم تیا رہیں۔ چیئرمین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی نے کہا ہے کہ اہلیان ضلع وسطی، منتخب ارکان اسمبلی، بلدیہ …
مزید پڑھیں مارچ 1, 2019 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بھارتی پائلٹ کی رہائی کے فیصلے پر پاکستان میں وزیراعظم عمران خان ہیرو اور بھارت میں مودی زیرو بن گئے، پاکستان میں نوبل پیس پرائز فار عمران خان اور بھارت میں گو بیک مودی کے ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ بن گئے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی جانب …
مزید پڑھیں مارچ 1, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ پاکستان کا دفاع خون کے آخری خطے تک کرینگے، بھارت ہوش کے ناخن لے اب کوئی غلطی کی تو سپریم سرپرائز ملے گا، ملک کے عوام پاکستان سے جنون سے بھی زیادہ محبت کرتے …
مزید پڑھیں فروری 28, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان سنی تحریک کے تحت بھارت مردہ باد احتجاجی مظاہرہ کراچی پریس کلب پر کیا گیا، مرکزی رابطہ کمیٹی و کارکنان نے بھارتی طیارے مار گرانے پر پاک فوج پاک فضائیہ کو خراج تحسین پیش کیا، کارکنان، عوام اور صحافیوں میں مٹھائی تقسیم کی گئی جبکہ …
مزید پڑھیں