تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سابق فیڈرل چیف ڈرگ انسپکٹر ضیاء الدین یونیورسٹی کے شعبہ فارمیسی کے ڈین ڈاکٹر علی اکبر سیال انتقال کرگئے

سابق فیڈرل چیف ڈرگ انسپکٹر ضیاء الدین یونیورسٹی کے شعبہ فارمیسی کے ڈین ڈاکٹر علی اکبر سیال انتقال کرگئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق فیڈرل چیف ڈرگ انسپکٹر ضیاء الدین یونیورسٹی کے شعبہ فارمیسی کے ڈین ڈاکٹر علی اکبر سیال گزشتہ روز انتقال کرگئے۔ ان کی تدفین ان کے آبائی شہر لاڑکانہ میں عمل میں آئی۔ علاوہ ازیں پاکستان کیمسٹس اینڈ ڈرگس ایسوسی ایشن کے چیئرمین غلام ہاشم نورانی، سابق چیئرمین صلاح الدین شیخ، عبدالصمد بڈھانی نے ان کے صاحبزادے ڈاکٹر جاوید اکبر سیال سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت کے لئے دعا کی اور کہا کہ ڈاکٹر علی اکبر سیال کی شعبہ فارمیسی کی گرانقدر خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے