تازہ ترین
Home / Tag Archives: Karachi (page 35)

Tag Archives: Karachi

کراچی کی تاجر برادری بھی بھارتی جارحیت اور افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کے لئے جمعے کے روز لی مارکیٹ تا کراچی پریس کلب تک جذبہ حب الوطنی ریلی کا انعقاد کرے گی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چئیرمین آل سٹی تاجر اتحاد رجسٹرڈ حکیم شاہ اور صدر آل لی مارکیٹ تاجر اتحاد شعیب بلوچ کی قیادت میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے مورخہ 01 مارچ 2019 بروز جمعہ کو نماز جمعہ کے بعد لی مارکیٹ سے براستہ لائٹ ہاؤس مارکیٹ, لنڈا …

مزید پڑھیں

پاکستان کا بچہ بچہ جذبہ شہادت سے سرشار ہے۔ ضرورت پڑی تو ہمارے ایک لاکھ کارکن پاک فوج کا ساتھ دینے کے لیے تیار ہیں۔ علامہ اورنگزیب فاروقی کی کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اہلسنت والجماعت کے مرکزی صدر علامہ اورنگزیب فاروقی نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج نے بھارت کے ارادوں کو نیست و نابود کردیا ہے۔ بھارت کو بھرپور جواب دینے پر پاک فضائیہ کو سلام پیش کرتا ہوں۔ پاکستان کا بچہ بچہ جذبہ شہادت سے …

مزید پڑھیں

پاکستان ائیر فورس کے جوانوں نے آج جس طرح بھارتی طیاروں کو مار گرایا ہے وہ قابل تعریف ہے اور ہمیں اپنے جوانوں پر فخر ہے۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے پولٹیکل سیکرٹری علی حسین نقوی نے بھارتی جارحیت اور لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت کی۔ اس موقع پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ بھارت کو ہوش کے ناخن لینے چاہیں، پاکستان کی …

مزید پڑھیں

پاکستان آرمی زندہ باد ٹویٹر پر دنیا کا سب سے بڑا ٹاپ ٹرینڈ بن گیا پاکستان ایئر فورس ہمارا فخر ہیش ٹیگ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کے بھارت کو بھرپور اور مؤثر جواب کے بعد سوشل میڈیا پر تباہ شدہ بھارتی طیاروں کی تصاویر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں اور ‘پاکستان آرمی زندہ باد’، ‘پاکستان اسٹرائیکس بیک’ اور ‘پاکستان ایئرفورسز ہمارا فخر’ کے نام سے ہیش ٹیگ دنیا بھر میں ٹاپ …

مزید پڑھیں

بھارت در اندازی کرے تو ہمیں بھی کرنی چاہئے۔ سابق جنرل پرویز مشرف

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے بھارتی دراندازی پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ مودی بھارتی عوام کو بے وقوف بنا رہے ہیں، جب بھی بھارت میں انتخابات ہوتے ہیں تو ایسے حالات پیدا کیے جاتے ہیں۔ ایک بیان میں پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ منصوبہ …

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے شہر میں تجاوزات کے خاتمے اور کراچی کو اصل شکل میں بحالی سے متعلق آپریشن جاری رکھنے اور چیف سیکریٹری کو نگرانی کرنے کا حکم دے دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سپریم کورٹ نے شہر میں تجاوزات کے خاتمے اور کراچی کو اصل شکل میں بحالی سے متعلق آپریشن جاری رکھنے اور چیف سیکریٹری کو نگرانی کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں جسٹس فیصل عرب اور جسٹس اعجاز …

مزید پڑھیں

میڈیا ہاوسز سے جبری برطرفیوں، تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور کٹوتی کے خلاف جوائنٹ ورکرز ایکشن کمیٹی کے احتجاج میں شدت آگئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) میڈیا ہاوسز سے جبری برطرفیوں، تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور کٹوتی کے خلاف جوائنٹ ورکرز ایکشن کمیٹی کے احتجاج میں شدت آگئی ہے اور تحریک کے ستائیسویں دن منگل کو سما نیوز اور ڈان اخبار کے دفتر کے باہر احتجاج کیا گیا اور کراچی پریس کلب …

مزید پڑھیں

مہنگائی اور بیروزگاری کے دورمیں بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کو عوام کیلئے پریشان کن ہے۔ آسیہ اسحاق

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک سر زمین پارٹی نے بجلی کی قیمتوں میں ایک روپیہ 80 پیسہ مہنگا کرنے پر تشویش کا اظہار کر دیا۔ اپنے ایک بیان پی ایس پی کی مرکزی رہنماء آسیہ اسحاق نے کہاکہ مہنگائی اور بیروزگاری کے دورمیں بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کو عوام …

مزید پڑھیں

جوائنٹ ورکرز ایکشن کمیٹی کی ڈان نیوز سے کارکنوں کی جبری برطرفی کی شدید مذمت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جوائنٹ ورکرز ایکشن کمیٹی نے ڈان نیوز سے کارکنوں کی جبری برطرفی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے جوائنٹ ورکرز ایکشن کمیٹی کو دھوکا دینے اور وعدہ خلافی قرار دیا ہے۔ جوائنٹ ورکرز ایکشن کمیٹی کے کنوینر کرامت علی کی زیر صدارت اجلاس کے یوجے کے …

مزید پڑھیں

انصار برنی کا بھارت کی جے پور جیل میں سنگسار کرکے شہید کردئیے جانے والے پاکستانی قیدی کی لاش کی حوالگی کا مطالبہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) انصار برنی ٹرسٹ انٹرنیشنل کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق انصار برنی ایڈووکیٹ نے بدھ کو بھارتی جے پور جیل میں قیدیوں کے تشدد اور سنگسار کرکےجاں بحق کئے جانے والے پاکستانی قیدی شاکر اللہ کی لاش کی حوالگی کے لیے بھارتی وزارت …

مزید پڑھیں