اگست 1, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) ضلع نوشہرو فیروز کے شہر مورو میں وین میں سی این جی بھرتے ہوۓ گیس سلینڈر پھٹ گیا، تفصیلات کے مطابق مورو شہر کے مہران سی این جی پر وین میں سی این جی بھرتے ہوۓ گیس سلینڈر پھٹ گیا۔گیس سلنڈر پھٹنے سے پمپ …
مزید پڑھیں جولائی 27, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) نوشہرو فیروز سٹی بھریا میں وسطڑا برادری کے دو گروپوں میں تصادم۔ 12 افراد شدید زخمی، سٹی بھریا کا مین چوک اس وقت میدان جنگ بن گیا جس وقت گاؤں شجاع محمد وسطڑو اور گاؤں پھلو واہن سے تعلق رکھنے والے وسطڑا برادری کے …
مزید پڑھیں جولائی 13, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) ضلع نوشہرو فیروز میں بڑھتی ہوئی انکروجمنٹ اور غیر قانونی اسٹاپوں کا جوڈیشنل میجسٹریٹ نوشہرو فیروز نے نوٹس لیتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر احسان اللہ یوسفزئی، ٹاؤن آفیسر شجرالدیں صدیقی، اینٹی انکروجمنٹ پولیس انچارج محمد اسماعیل زرداری، انکروجمنٹ افیسر ٹاؤن کمیٹی سلیم لونڈ کو طلب …
مزید پڑھیں جولائی 9, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) آل آرائیں اتحاد سندھ کے جنرل سیکریٹری چوہدری سجاد منظور آرائیں کا ٹھری میرواہ واقعے کی شفاف تحقیقات کرانے کا مطالبہ اس واقعے پر پورے پاکستان کی آرائیں برادری ایک پیج پر ہے سندھ میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں ہے یہاں جنگل کا …
مزید پڑھیں جولائی 5, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) پھل شہر کے قریب مسلح افراد کی کار پر فائرنگ کار ڈرائیور سمیت چار افراد قتل مسلح افراد دیدہ دلیری سے فائرنگ کرتے ہوئے فرار واقعہ پرانی دشمنی بتایا جاتا ہے، تفصیلات کے مطابق پھل شہر کے قریب پھل دریا خان مری لنک روڈ …
مزید پڑھیں جون 22, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) نوشہرو فیروز کے علاقے دریا خان مری میں تین نامعلوم مسلح افراد نے عدنان آراٸیں سے ستر 70 ہزار نقدی لیکر فرار، تفصیلات کے مطابق دریا خان مری میں تین نامعلوم موٹر سوار مسلح افراد نے قاٸد اعظم پبلک اسکول کے سامنے سے کریانہ …
مزید پڑھیں جون 22, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) نوشہرو فیروز میں شادی کی تقریب میں نوجوان کی فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نشے میں دھت نوجوان نے تقریب کے دوران فائرنگ کی۔ فائرنگ سے روکنے پر نوجوان علی رضا عمرانی نے پسٹل اپنے ہاتھ …
مزید پڑھیں جون 13, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) گذشتہ روز بالا کوٹ میں درخت گرنے سے جانبحق ہونے والے مورو کے دو نوجوان عاقب حسین میمن اور امیر حمزہ میمن کی نعشیں ایمبولنس کے ذریعے مورو پہنچائی گئیں، نعشیں مورو پہنچنے پر دونوں نوجوانوں کے گھروں میں کہرام مچ گیا۔ دونوں نوجوانوں کی …
مزید پڑھیں جون 12, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمدعلی ملک) مورو سے کوہ مری گھومنے جانے والے مورو کے دو نوجوان اور ڈراٸیور حادثے کا شکار، تفصیلات کے مطابق مورو سے کوہ مری گھومنے کے لیے جانے والے دو نوجوان حمزہ میمن اور عاقب ميمن سميت ڈرائيور جانبحق ہوگیا۔ جس کی اطلاع ملتے ہی گھر …
مزید پڑھیں جون 11, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمدعلی ملک) نوشہرو فیروز پولیس کا ضلع بھر میں منشیات فروش ملزمان اور جرائیم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔ ایس ایس پی نوشہرو فیروز الطاف حسین لغاری کی خصوصی ہدایات کے پیش نظر مورو پولیس نے دوران گشت مخفی اطلاع پہ کاروائی کرکے، منشیات فروش …
مزید پڑھیں