تازہ ترین
Home / Tag Archives: ڈاکٹر غلام مرتضیٰ (page 23)

Tag Archives: ڈاکٹر غلام مرتضیٰ

رمضان المبارک رحمتوں برکتوں اور بخشش کا مہینہ گزر رہا ہے ، عید پر غریبوں، معذوروں، بیواؤں اور یتیموں کو بھی عید کی خوشیوں میں شامل کریں۔ اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل ہوگی

ماہِ مقدس میں اللہ تعالیٰ کی عبادت کے علاوہ مخلوق خدا کی خدمت کو اپنا شعار بنائیں : مشترکہ بیان کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) رمضان المبارک رحمتوں برکتوں اور بخشش کا مہینہ ہے۔ اس ماہ مقدس میں اللہ تعالیٰ کی عبادت کے علاوہ مخلوق خدا …

مزید پڑھیں

میو ہسپتال لاہور میں سیکیورٹی گارڈز کئی ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر سراپا احتجاج، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے نوٹس لینے کی اپیل

  لاہور (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق میو ہسپتال لاہور میں تعینات ایم پی ایس سیکیورٹی کمپنی کے ملازمین تین ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر سراپا احتجاج، لاہور میو ہسپتال میں تقریباً 220 کے قریب سیکیورٹی گارڈز ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں۔ …

مزید پڑھیں

شہوار امین واہگہ سیئنیر سول جج سے ان کی بڑی بہن کی وفات پر لاھور میں ان کی رھائش گاہ پر میاں جاوید اقبال اور میاں مرید حسین نے اظہار تعزیت کیا

  کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ سے) شہوار امین واہگہ سیئنیر سول جج سے ان کی بڑی بہن کی وفات پر لاھور میں ان کی رھائش گاہ پر میاں جاوید اقبال ایڈووکیٹ ھائی کورٹ اور میاں مرید حسین مینجر اسٹیٹ لائف لاری اڈا کمالیہ، سرپرست اعلیٰ ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ، …

مزید پڑھیں

پاکستان میں سانپ کے کاٹے کے علاج کے لیے مقامی اینٹی وینم ۔۔۔ ریسرچ وتحریر : بیالوجسٹ اسود خان

‎ ‎بیالوجسٹ اسود خان کا ماننا ہے کہ ‎پاکستان میں سانپ کے کاٹنے کے واقعات ایک سنگین عوامی صحت کا مسئلہ ہیں، خاص طور پر ان علاقوں میں جہاں زیادہ تر لوگ زراعت کے پیشہ سے وابستہ ہیں ۔ عالمی ادارہ صحت (WHO) نے سانپ کے کاٹے کو "نظرانداز شدہ …

مزید پڑھیں

کمالیہ: چوہدری آرٹس سوسائٹی اینڈ کلچرل ونگ کمالیہ کے زیر اہتمام یوم پاکستان کی 85 ویں سالگرہ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) 23 مارچ پاکستان کے مسلمانوں کی تاریخ میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ عظیم الشان یادگار کی تعمیر میں پاکستان کو بقائے دوام عطاء کیا۔ بلاشبہ یوم پاکستان اسلامی واحدت اور دو قومی نظریے کے تحفظ اور تجدید عہد …

مزید پڑھیں

کامونکی سول ہسپتال میں مریض ذلیل و خوار ہونے لگے۔ ڈاکٹر اور نرسز اپنے اپنے کمروں میں خوش گپیوں میں مصروف۔

  غریب عوام طبی سہولیت سے محروم، سرکاری ہسپتال میں ایمرجنسی میں میڈیسن مبینہ طور پر نایاب، ڈاکٹر صاحبان پرچی پر میڈیسن لکھ دیتے ہیں اور وہ بھی مخصوص میڈیکل سٹوروں سے ملتی ہے۔ مبینہ طور پر ہسپتال کے مین گیٹ کے پاس میڈیکل کیئر فارمیسی اور میڈیکل سٹور قائم …

مزید پڑھیں

ورلڈ ٹی بی ڈے کے موقع پر ٹی ایچ کیو ہسپتال کمالیہ میں آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا

ٹی بی جسم کے کسی حصےّ کو بھی متاثر کر سکتی ہے لیکن عموماً یہ پھیپھڑوں کی بیماری ہے: ڈاکٹر عدیل عارف ٹی بی کا علاج چھ سے نو ماہ تک جاری رہتا ہے۔ حکومت پنجاب کی طرف سے تمام ہسپتالوں میں ٹی بی کلینک قائم ہیں ٹیسٹ اور ادویات …

مزید پڑھیں

ٹی ایچ کیو ہسپتال کمالیہ میں معذور/ بزرگ شہریوں کے لیے آن لائن طبی مشاورت کا آغاز

  کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) ڈاکٹر میاں عدیل عارف میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ٹی ایچ کیو ہسپتال کمالیہ نے میڈیا کو بتایا کہ ٹی ایچ کیو ہسپتال کمالیہ میں معذور/ بزرگ شہریوں کے لیے آن لائن طبی مشاورت کا آغاز وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف …

مزید پڑھیں

زوال پذیر پاکستان ۔۔۔ تحریر : صوفی محمد ضیاء شاہد

خدا کرے مری ارض پاک پر اترے وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ھو احمد ندیم قاسمی کا یہ دعائیہ شعر مدت سے پڑھ رھے ھیں ۔ لیکن رب نے ابھی تک یہ دعا قبول نہیں کی۔ کیونکہ پاکستان بنانے والوں نے رب سے وعدہ کیا تھا کہ اس …

مزید پڑھیں

گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سنٹر کمالیہ میں تعینات سپرنٹینڈنٹ ممتاز حسین راسخ پنجیانہ شدید علالت کے بعد خالق حقیقی سے جا ملے۔

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سنٹر کمالیہ میں تعینات سپرنٹینڈنٹ ممتاز حسین راسخ پنجیانہ شدید علالت کے بعد خالق حقیقی سے جا ملے۔ ان کی نماز جنازہ چک نمبر 742 گ ب میں ادا کی گئی. جس میں ان کے عزیز و اقارب …

مزید پڑھیں