کمالیہ : اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی غزالہ یاسین چدھڑ کی ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے والے دُکانداروں اور گراں فروشوں کے خلاف کاروائیاں، متعدد کو بھاری جرمانے
کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی غزالہ یاسین چدھڑ نے شہر کے مختلف علاقوں میں سرکاری نرخوں سے زائد اشیاء ضروریہ فروخت کرنے والے دُکانداروں کو جرمانے عائد کیے۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی غزالہ … مزید پڑھیں