تازہ ترین
Home / Home / شہوار امین واہگہ سیئنیر سول جج سے ان کی بڑی بہن کی وفات پر لاھور میں ان کی رھائش گاہ پر میاں جاوید اقبال اور میاں مرید حسین نے اظہار تعزیت کیا

شہوار امین واہگہ سیئنیر سول جج سے ان کی بڑی بہن کی وفات پر لاھور میں ان کی رھائش گاہ پر میاں جاوید اقبال اور میاں مرید حسین نے اظہار تعزیت کیا

 

کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ سے) شہوار امین واہگہ سیئنیر سول جج سے ان کی بڑی بہن کی وفات پر لاھور میں ان کی رھائش گاہ پر میاں جاوید اقبال ایڈووکیٹ ھائی کورٹ اور میاں مرید حسین مینجر اسٹیٹ لائف لاری اڈا کمالیہ، سرپرست اعلیٰ ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ، سرپرست اعلیٰ سٹی پریس کلب کمالیہ، نائب صدر انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کمالیہ، ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ جنرل سیکرٹری قومی امن کمیشن برائے بین المذاھب ھم آھنگی، ( زیر نگرانی گورنمنٹ آف پاکستان) نے فاتحہ خوانی کی اور مرحومہ مغفورہ کے لیے بخشش بلندی درجات کے لیے دعا کی۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ مغفورہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ آمین ثم آمین

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

حکومتی اتحادی جماعتوں کی مشاورت سے عوام دوست بجٹ لیکر آئیں ہیں

وزیراعظم پاکستان کی قیادت میں بجٹ میں ایسے اقدامات کرنے جا رہے ہیں جس سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے