جون 23, 2024 Home, آرٹیکل, اہم خبریں, پاکستان, صفحہ اول
جمعرات کو مدین سوات میں سیالکوٹ کے شہری کے ساتھ جو ہوا اور بعد میں اسے بطور طنز پنجابی سیاح کہہ کر تعصب ،نفرت اور غیر ذمہ داری کا جو شرمناک مظاہرہ کیا گیا افسوسناک ہے ۔ مقتول نے کچھ کیا تھا یا نہیں ؟ اصل حقائق تو آنے والے …
مزید پڑھیں جون 23, 2024 Home, اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, صفحہ اول, قومی خبریں
کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ میڈم اقراء ناصر کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کمالیہ محمد علی نے کرپشن کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کرتے ہوئے میکناں والی چونگی پر اشرف موبائل اور مختلف دیگر ریٹیلرز …
مزید پڑھیں جون 23, 2024 Home, آرٹیکل, پاکستان, سندھ, صفحہ اول
ظلم سے مراد جو کچھ لوگ دوسروں پر کرتے ہیں، یعنی کسی بھی حقدار کا حق کھانا یا اسے حق سے کم دینا یا ناحق اسکی جان یا عزت میں ہاتھ ڈالنا ( جیسے ابھی ایک وڈھیرے نے ایک مظلوم اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی )۔۔۔ کسی بھی قسم کا …
مزید پڑھیں جون 22, 2024 Home, آرٹیکل, اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, صفحہ اول
اس وقت معاشرے میں جو دو برائیاں عروج پر ہیں۔ ویسے تو بہت سی برائیاں ہیں، مگر جو تیزی کے ساتھ برائیاں پھیل رہی ہیں وہ سفارش اور رشوت ہے۔ لوگوں کے پاس ایک اچھی تعلیم ہونے کے بعد بھی یوں سڑکوں مارے مارے پھررہے ہیں۔ یہ کبھی انہوں نے …
مزید پڑھیں جون 15, 2024 Home, اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, صفحہ اول
ہمیں اپنے ارد گرد کے بے سہارا اور بے کس لوگوں کا خیال رکھنا چاہیے عید کے موقع پر ہمیں غریبوں اور مسکینوں کے دکھ درد کو محسوس کرنا چاہیے: حافظ محمد مجاہدرفیق مظفر گڑھ ( ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) عیدالاضحیٰ کی آمد مسلمانوں کیلئے خوشیوں مسرتوں …
مزید پڑھیں جون 8, 2024 Home
فیصل آباد (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) گرین سٹار کے زیرِ اہتمام ہوٹل ون فیصل آباد میں پاپولیشن چیلنج کے موضوع پر ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا گیا، سی۔ای۔او ہیلتھ فیصل آباد ڈاکٹر اسفند یار،ڈاکٹر اعظم ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ، ضلعی آفیسر پاپولیشن ڈاکٹر طیبہ اعظم، کمالیہ …
مزید پڑھیں جون 8, 2024 Home, اہم خبریں, پاکستان, صفحہ اول
ڈسکہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق صحافی کا اپنے فرائض احسن طریقے سے سرانجام دینا جرم بن گیا، عبد الستار نامی صحافی جوکہ ڈسکہ کا رہائشی ہے، اس کہ گھر تھانہ سٹی ڈسکہ کے اہلکاروں نے غیر قانونی طور پر چھاپہ مارا چادر و چار …
مزید پڑھیں جون 3, 2024 Home, آرٹیکل, اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, صفحہ اول, فیصل آباد
جون 1, 2024 Home, اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, صحت, صفحہ اول, فیصل آباد
ایم ایس ڈاکٹر اعجاز، ڈی ایم ایس ڈاکٹر عدیل عارف، ڈاکٹر غلام عباس، علی وسیم عباسں، انچارج معاون، این سی ڈی کلینک ڈاکٹرز اور سٹاف نرسز نے شرکت کی۔ تمباکو نوشی صحت اور ماحول دونوں کے لیے خطرہ ہے۔ اس میں موجود خطرناک اجزا منہّ اور پھیپھڑوں کے کینسر کا …
مزید پڑھیں مئی 30, 2024 Home, آرٹیکل, اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, صفحہ اول, قومی خبریں, ملتان
اپنی زندگی کی ڈور کسی دوسرے کے ہاتھ میں مت دیں کیونکہ جو آپ ہیں وہ کوئی دوسرا ہرگز نہیں ہو سکتاجب آپ اپنی لگام کسی اور کے سپرد کرتے ہیں تو وہ کٹھ پتلی کی طرح اپنے انداز سے، اپنے اصولوں کے مطابق، اپنی پسند اور اپنے اشاروں پر …
مزید پڑھیں