تازہ ترین
Home / Tag Archives: جرائم ، میرپورخاص

Tag Archives: جرائم ، میرپورخاص

میرپورخاص پولیس کی بڑی کاروائی، موٹر سائیکل چوروں کا گروہ اسلحے سمیت گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص انچارج سی آئی اے پولیس کی بڑی اور کامیاب کاروائی، پولیس مقابلہ فائرنگ کے تبادلے کے بعد موٹرسائیکل ڈکیٹی کرنے والے گروہ کے ملزمان گرفتار، موٹرسائیکلز، اور اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق انچارج سی آئی اے عنایت علی زرداری ہمراہ ہدایت اللّه ناریجو کی …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں ایک مزدور کم تنخواہ دار بنک کے سيکیورٹی گارڈ نے اپنے افسر کو زخمی کرکے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا دیا کیوں بجھایا ؟؟

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے معروف کاروباری علاقے شملا بیکرز چوک کے ساتھ قائم یو بی ایل بنک مین برانچ میں آج ایک انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش آیا، تحصیل سندھڑی کے گاؤں دلبر مہر (امیر بخش شر) کے رہائشی انتہائی کم تنخواہ 17000 ہر ماہانہ پر سیکیورٹی …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کے گاؤں 78 موری کے رہائشی 40 سالہ شخص نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی، لاش کو لینے کے لیئے کوئی بھی وارث نہیں پہنچا لاش صبح دس بجے سے مردہ خانہ میں موجود

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے گاؤں 78 موری کے رہائشی 40 سالہ مادھو ولد رامسن کولہی نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی۔ لاش سول اسپتال میرپورخاص پوسٹ مارٹم کے لیئے منتقل۔ پولیس کہنا ہے کہ لاش کو لینے کے لیئے کوئی بھی وارث نہیں پہنچا لاش صبح …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں متعدد موٹر سائیکل، بیٹریاں اور یو پی ایس چوری کرنے والا چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص شہر میں معتدد موٹر سائیکل، بیٹریاں اور یو پی ایس چوری کرنے والا ماسٹر مائینڈ وقاص ورک جٹ کو جرواری شاخ روڈ پر چوری کرتے ہوئے لوگوں نے رنگے ہاتھوں پکڑا لیا۔ وقاص جٹ کی گرفتاری کے بعد منشی کی چکی سیٹ لائیٹ ٹاؤن …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ڈگری روڈ پر ایک دن میں تین حادثے 2 معصوم بچے جبکہ 18 افراد زخمی، 5 افراد کی حالت تشویشناک

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ڈگری روڈ پر ایک دن میں تین حادثے دو معصوم بچے کچل کر ہلاک 18 افراد زخمی۔ پہلا حادثہ میرواہ روڈ بیلاڑو شاخ کے قریب ہوا جس میں موٹر سائیکل سوار میاں بیوی اور معصوم بچوں پر تیز رفتار ٹکر مار کر چڑھ گیا …

مزید پڑھیں

ایس ایس پی میرپورخاص عابد بلوچ نے نوکوٹ کے سینئر صحافی عابد قائم خانی پر مقدمے کے اندراج پر نوٹس لے لیا- نوٹس ایوان صحافت میرپورخاص کی درخواست پر لیا گیا

ميرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایوان صحافت میرپورخاص کے صحافیوں کی درخواست پر ایس ایس پی میرپورخاص عابد بلوچ نے نوٹس لے لیا- ایس ایس پی میرپورخاص عابد بلوچ نے نوکوٹ کے سینئر صحافی عابد قائم خانی پر ٹاؤن کمیٹی کے چیئرمین سہیل قائم خانی کی جانب سے مقدمے کے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ڈھورو نارو میں منشیات سمیت سماجی برائیوں کے خلاف رگہوویر یادگارکمیٹی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈھورو نارو میں منشیات سمیت سماجی برائیوں کے خلاف رگھوویر یادگارکمیٹی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ و ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں سیاسی سماجی رہنماوں سمیت عوام کی بڑی تعداد کی شرکت۔ تفصیل کے مطابق ڈھورو نارو میں منشیات سمیت دیگر سماجی برائیوں کے خلاف …

مزید پڑھیں

میرپورخاص پولیس کی کامیاب کاروائی کراچی اورنگی ٹاؤن سے تعلق رکھنے والے جرائم ہیشہ افراد کی گینگ کے 3 افراد گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد کے ایس ایچ او فرمان اگھیم نے ناکہ بندی توڑ کر فرار ہونے والی سوک کار ایچ -9518 کو حراست میں لیکر کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سے تعلق رکھنے والے تین ملزمان فدا حسین، حیدر علی، پرویز حسین …

مزید پڑھیں

میرپورخاص سے عمرکوٹ کے درمیان چلنے والی ماروی پسنجر ٹرین نے نوجوان کو کچل دیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سے عمرکوٹ کے درمیان چلنے والی ماروی پسنجر ٹرین نے نوجوان کو کچل دیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ ڈھورو نارو کے قریب ہوا جانبحق ہونے والے شخص کی شناخت اشوک کمار ولد لیلا رام کے نام سے ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں موٹر سائیکل کی ون ویلنگ کے شوق نے، دو معصوم بچوں سے ان کی ماں کو جدا کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں اوباش نوجوانوں نے تیز رفتاری سے ون ویلنگ کرتے ہوئے موٹر سائکل پر بیٹھی عورت کی جان لے لی- دو معصوم بچے زخمی- حیدرآباد روڈ پر ونگ ویلنگ سے جانبحق ہونے والی خاتون کالونی کی رہائشی پچیس سالہ صبا زوجہ آصف کی لاش …

مزید پڑھیں