تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں موٹر سائیکل کی ون ویلنگ کے شوق نے، دو معصوم بچوں سے ان کی ماں کو جدا کردیا

میرپورخاص میں موٹر سائیکل کی ون ویلنگ کے شوق نے، دو معصوم بچوں سے ان کی ماں کو جدا کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں اوباش نوجوانوں نے تیز رفتاری سے ون ویلنگ کرتے ہوئے موٹر سائکل پر بیٹھی عورت کی جان لے لی- دو معصوم بچے زخمی- حیدرآباد روڈ پر ونگ ویلنگ سے جانبحق ہونے والی خاتون کالونی کی رہائشی پچیس سالہ صبا زوجہ آصف کی لاش سول اسپتال منتقل- زخمیوں میں میں والد سمیت دو بچے شامل ہیں-

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان میوزک فیسٹیول 2026 کا شاندار آغاز، نامور گلوکاروں کی شاندار پرفارمنس

کراچی، ( رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام تین روزہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے