میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص انچارج سی آئی اے پولیس کی بڑی اور کامیاب کاروائی، پولیس مقابلہ فائرنگ کے تبادلے کے بعد موٹرسائیکل ڈکیٹی کرنے والے گروہ کے ملزمان گرفتار، موٹرسائیکلز، اور اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق انچارج سی آئی اے عنایت علی زرداری ہمراہ ہدایت اللّه ناریجو کی بڑی اور کامیاب کاروائی، پولیس مقابلہ فائرنگ کے تبادلے کے بعد موٹرسائیکل ڈکیٹی کرنے والے گروہ کے ملزمان بنام آصف ولد علی گوہر کھوسو، راجو کولہی پسٹل سمیت گرفتار، ملزمان کے قبضے سے 2 موٹر سائیکلز اور ایک 30 بور پسٹل بمعہ 3 راؤنڈز برآمد۔