Home / Tag Archives: لاہور

Tag Archives: لاہور

شبِ برات کی حقیقت اور اس رات میں رزق اور عمر کی تقسیم کی حقیقت کے متعلق اَحادیث کا بیان

سوال شبِ برات کیا ہے؟ اور کیا یہ بات صحیح ہے کہ اس رات رزق کی اور عمر کی تقسیم ہوتی ہے؟ قرآن اور حدیث سے حوالہ دے کر رہنمائی فرمائیں! جواب شعبان کی پندرہویں شب”شبِ برأت“کہلاتی ہے،یعنی وہ رات جس میں مخلوق کوگناہوں سے بری کردیاجاتاہے،تقریبًادس صحابہ کرام رضی …

مزید پڑھیں

لیڈی ولنگڈن ہسپتال لاہور کا آپریشن تھیٹر، انتظامیہ غافل، رشوت عروج پر، مریضوں کے لواحقین ذلیل و خوار۔

انتظامیہ غافل، رشوت عروج پر، مریضوں کے لواحقین ذلیل و خوار۔ زمہ دار کون؟ لیڈی ولنگڈن ہسپتال لاہور کا آپریشن تھیٹر کسی پرائیویٹ ہسپتال سے کم نہیں۔ آپریشن تھیٹر کا عملہ مریضوں کے لواحقین سے آپریشن کے نام پر ہزاروں روپے کا سامان منگوا کر ہتھیانے لگے۔ آپریشن ہو جانے …

مزید پڑھیں

لاہور ڈیوس روڈ پر نیشنل یونین آف جرنلسٹس کے مرکزی سیکرٹریٹ کا افتتاح کردیا گیا

صدر پاکستان تاجر گروپ محمد اکبر بٹ، ڈویژنل صدر MSF لاہور بوبی گجر اور چیئرمین PPCHRP چوہدری آصف محمود نے ربن کاٹ کر افتتاح کیا۔ لاہور (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیوس روڈ پر نیشنل یونین آف جرنلسٹس کے مرکزی سیکرٹریٹ …

مزید پڑھیں

پاکستان سائکالوجیکل ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 15ویں انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد لاہور میں ہوا،

لاہور (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) پاکستان سائکالوجیکل ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 15ویں انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد لاہور میں ہوا۔ جس میں دنیا بھر سے ماہرین نفسیات نے شرکت کی۔ ریاض فتیانہ جو خود بھی نفسیات دان ہیں اور اس کے دو مرتبہ مرکزی صدر رہے …

مزید پڑھیں

سانگلہ ہل میں تیز رفتار ٹرک نے 4 سالہ معصوم بچےّ احمد کو کچل دیا۔ بچہّ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا۔

سانگلہ ہل (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق سانگہ ہل 42 رب میں تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے 4 سالہ معصوم بچہّ جاں بحق ہو گیا۔ بچہّ روڈ کے کنارے کھڑا تھا، تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے شدید زخمی ہوگیا۔ جوکہ زخموں کی تاب …

مزید پڑھیں

نیشنل یونین آف جرنلسٹس نے 16 اکتوبر بروز بدھ آئی جی پنجاب آفس کے باہر پُرامن احتجاجی مظاہرے کی کال دے دی

دیگر صحافی و سماجی تنظیموں نے بھی حمایت کا اعلان کر دیا : نیشنل یونین آف جرنلسٹس لاہور (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق نیشنل یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے ایک اجلاس منعقد کیا گیا۔ جس میں صحافیوں سمیت سماجی تنظیموں کے سربراہان نے …

مزید پڑھیں

سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر کے ماتحت اہلکاروں ندیم اور امین کا ساتھیوں کے ہمراہ صحافی محمد احسان مغل پر قاتلانہ حملہ

اندھیر نگری چوپٹ راج تھانہ گجر پورہ پولیس اپنے پیٹی بھائیوں کو بچانے میں مصروف، صحافی برادری سراپا احتجاج لاہور (کرائم رپورٹر) تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے گجر پورہ میں سینئر صحافی محمد احسان مغل کے گھر حملہ کرنے اور انہیں جان سے مارنے کی کوشش کرنے والے غنڈوں …

مزید پڑھیں

اندھیر نگری چوپٹ راج، صحافی محمد احسان مغل کے گھر چوری کی واردات۔ تھانہ شادباغ کے اے ایس آئی مرتضیٰ نے اندراج مقدمہ کے لیے 50 ہزار رشوت مانگ لی۔

ایمانی قرآنی حلفاً کہتا ہوں اے ایس آئی مرتضیٰ نے مجھ سے 5 ہزار روپے درخواست وصول کرنے کی فیس وصول کی:صحافی محمد احسان مغل لاہور (کرائم رپورٹر) تفصیلات کے مطابق صحافی محمد احسان مغل نے تھانہ شادباغ میں درخواست برائے اندراج مقدمہ دی، جس میں موقف اختیار کیا کہ …

مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب میں عوام کی فلاح و بہبود کیلئے تاریخی اقدامات کئے ہیں: دانیال نوید بٹ کا خطاب

دانیال نوید کے گھر ایم ایس ایف کی اہم میٹنگ، ڈویژنل صدر لاہور بوبی گجر کی خصوصی شرکت مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور وزیر اعظم شہباز شریف کا پیغام گھر گھر پہنچائیں: بوبی گجر کی کارکنوں کو تلقین لاہور (رپورٹ : نیشنل یونین آف جرنلسٹ) ایم ایس …

مزید پڑھیں

رسم و رواج کی اندھی تقلید … تحریر :ماریہ عبدالقھار

رسم و رواج کی پیروی کرتے کرتے لوگ اپنے جینے کا مقصد بھول چکے ہیں۔ کہ وہ کس لئے اس دنیا میں آئے تھے اور کیا وہ کررہے ہیں۔ فضول کاموں میں پڑ کر اپنی زندگیاں برباد کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔ یہاں تک کہ انھیں یہ بھی نہیں معلوم …

مزید پڑھیں