تازہ ترین
Home / Home / میاں فیصل شہزاد ارشد، حافظ انجم ارشد، عمران ارشد، میاں سلمان کے والد ارشد پہلوان کی رسمِ چہلم ادا کردی گئی۔

میاں فیصل شہزاد ارشد، حافظ انجم ارشد، عمران ارشد، میاں سلمان کے والد ارشد پہلوان کی رسمِ چہلم ادا کردی گئی۔

لاہور (ایڈیٹر  نیوز  آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق میاں فیصل شہزاد ارشد ایڈووکیٹ ہائی کورٹ، جنرل کونسلر خافظ انجم ارشد یونین کونسل مصری شاہ، روزنامہ جہان پاکستان کے سنیئر کرائم رپورٹر میاں عمران ارشد، میاں سلمان پنجاب پولیس اور میاں شعبان ارشد کے والد سابق مینجر نیشنل بنک آف پاکستان ارشد پہلوان پری پیکر کی رسم چہلم گزشتہ روز ادا کر دی گئی ۔ اس مو قع پر صدر لاہور پر یس کلب ارشد انصاری ، اورسیز جرمنی شاہد بٹ، ڈی ایس پی شفیق آباد سرکل محمد بابر اشرف انصاری، ریجن ہیڈ نیشنل بنک آف پا کستان اکبر اشرف انصاری، ڈی ایس پی سی سی ڈی کینٹ میاں قدیر احمد، چوھدری فاروق، میاں طارق بشیر امریکہ ،میاں زاہد بشیر، چوھدر ی زاہد، سابق وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ریاض احمد، ملک سہیل، ڈی ایس پی ڈولفن مسعو الرحمٰن، ڈاکٹر طارق محمود میاں، ڈاکٹر سعید احمد، شیخ تاثیر ،حا فظ عدیل سلیم، ملک حسیب احسان ایڈووکیٹ، میاں عثمان سعید ایڈووکیٹ، مہر واحد، باؤ مشتاق، چوھدری محمد نعیم تارڑ ، چوھدری طلعت محمود، چوھدر ی مقصود، حاجی بشیر، میاں نوید بشیر ،میاں پرویز نصیر ،حا جی زاہد نصیر، میاں سیف الدین، چوھدری رفاقت ، چوھدری فراقت، ملک قدیر ، ملک عرفان قیوم ،میاں عامر، یعقوب شاہ نواز ، میاں محسن، حا جی عامر ، حاجی سہیل ، ملک عبد القیوم، میاں عبدالرحمٰن ، حیدر پہلوان ، حاجی رضا لیاقت ، حاجی عثمان لیاقت ،گو گا پہلوان ،مظہر بٹ ، جواد بٹ ، حافظ وقار سی سی پی او آفس، وکلاء ، سیا سی وسماجی، پولیس افسران سمیت مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شر کت کی۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے