تازہ ترین
Home / Home / معروف کالم نگار صحافی ادیب اور شاعر ثاقب سیال گذشتہ دنوں اللہ کو پیارے ہو گئے۔

معروف کالم نگار صحافی ادیب اور شاعر ثاقب سیال گذشتہ دنوں اللہ کو پیارے ہو گئے۔

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) ساہیوال سے معروف کالم نگار صحافی ادیب اور شاعر ثاقب سیال گذشتہ دنوں اللہ کو پیارے ہو گئے۔ ان کی صحافتی ادبی اور سماجی خدمات کو ھمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ان کی وفات پر معروف علمی ادبی سماجی تنظیم جہاد بالقلم پاکستان کا ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس میں ثاقب سیال کی مغفرت کے لیے فاتحہ خوانی اور دعا کی گئی کہ اللہ رب العزت ثاقب سیال کی مغفرت فرما کر انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین۔ اجلاس میں صوفی محمد ضیاء شاہد ، سردار عبدالرحمٰن ڈوگر ایڈووکیٹ، محمد سعید انجم، حفیظ اللہ طارق، میاں محمد شعبان مالہڑا، حکیم حمیداللہ کافی، حکیم ظہیر احمد، محمد افضل رحمانی، شیخ سلمان، ڈاکٹر غلام مرتضیٰ اور ڈاکٹر شاہد محمود نے شرکت کی۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی قومی پیغامِ امن کمیٹی کے وفد سے ملاقات، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے عزم کا اعادہ

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی پیغامِ امن کمیٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے