تازہ ترین
Home / Home / ” قاسم علی شاہ اور پیسہ“ ۔۔۔ تحریر : صباء فاطمہ (ڈاہرانوالہ)

” قاسم علی شاہ اور پیسہ“ ۔۔۔ تحریر : صباء فاطمہ (ڈاہرانوالہ)

اس دنیا میں پیسے کی بے حد اہمیت اور بہت بڑی ضرورت ہے اتنی کہ قبر کی اینٹوں سے لے کر اکثر قبر کی جگہ خریدنے کے لیےبھی پیسہ درکار ہے ”قاسم شاہ “ کے خلاف بہت سے لوگ اٹھے ان کے خلاف بہت کچھ بولا گیا کہ ہر لیکچر میں اس کی اولین ترجیح یہ ہے کہ ” پیسہ سب کچھ نہیں ہوتا “ اور وہ یہ جملہ بولنے کے لاکھوں لیتا ہے تو ایسے لوگوں کے لۓ عرض ہے کہ قاسم شاہ کو یہ مقام پانے کے لیۓ سالوں لگے حالات کی تپش بھی لگی ہوگی بن پیسے کے زندگی کی رگڑیں بھی کھائ ہوں گی کیونکہ یہ لوگ یہ زندگی اتنی کسی کے ساتھ بھی مہربان نہیں ہے کہ بنا قرض لۓ انسان کو بلند مقام عطاء کرے تو ”قاسم شاہ“ ایک عام انسان نہیں ہیں ایک ” لیڈر“ ہیں
اور رب کی زات کسی کو بلا وجہ لیڈر نہیں بناتی کہ لاکھوں لوگ اس کی پیروی کو چل پڑیں بہت رگڑیں کھائ جاتی ہیں زندگی پل پل تجربات دیتی ہے سیکھنے والے سیکھتے ہیں اور پھر رب کی زات ایک مقام عطا کر دیتی ہے۔ یہ سب کچھ پیسے سے نہیں ملا انہیں مجھے اک بات بتا دیں وہ لوگ کیا یہ کوئ غلط بات ہے؟ کتنے جاہل لوگ ہیں یہ ایک اچھا بولنے والے کو بھی معاف نہیں کرتے خدارا ان لوگوں سے درخواست ہے انسانیت کی توہین کر کے اپنے آپ کے شیطان ہونے کا ثبوت پیش نہ کریں اور پیسہ قبر کی دیواروں سے باہر اہم ہے پس! کون ” سکندر“ اس پیسے کو قبر میں اپنا سفارشی بنا کر لے کر گیا؟ اور کون صرف اس پیسے کی بدولت لوگوں کے دلوں میں زندہ رہا اور لیڈر بنا؟ مختصر یہ ہے کہ ” پیسہ سب کچھ نہیں ہوتا “

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سنٹر کمالیہ میں تعینات سپرنٹینڈنٹ ممتاز حسین راسخ پنجیانہ شدید علالت کے بعد خالق حقیقی سے جا ملے۔

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سنٹر کمالیہ میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے