نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہونے والے پی ایس ایل 7 کے میچزکے دوران پولیس اہلکاروں نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ڈی آئی جی ڈاکٹر مقصود احمد
کراچی (نوپ نیوز) ڈی آئی جی سکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن ڈاکٹر مقصود احمد نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پی ایس ایل-7 میچز کے دوران تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں بالخصوص پولیس اہلکاروں کی غیرمعمولی کارکردگی کو سراہا۔ ڈی آئی جی سکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن نے کہا کہ … مزید پڑھیں