– میں آک گناہ گار سی لڑکی ہوں
– دل میں خوف خدا رکھتی ہوں
– اپنے رب سے باتیں کرتی ہوں
– جب کبھی اندھیری راتوں میں
– بے چین سی ہو جاتی ہوں
– اپنی سسکیوں گلہ دبا کر
– رب سے ہم کلام ہوتی ہوں
– آنسو سے بھرا چہرہ لے کر
– حال دل رب سے بیان کرتی ہوں
– وہ مجھے سنتا ہے
– وہ مجھے اپنی نعمتوں سے نوازتا ہے
جب کبھی میں ٹوٹنے لگتی ہوں
– وہ مجھے تھام لیتا ہے
– سنبھال لیتا ہے
– میں گناہ بھی کرتی ہوں
– سجدوں میں روتی بھی ہوں
– دنیا سے دور میں اک گناہ گار لڑکی ہوں
– رب سے باتیں کرتی ہوں
Tags Dr.Ghulam Murtaza بنتِ علی قریشی