تازہ ترین
Home / پاکستان (page 703)

پاکستان

لانڈھی میں ورکرز ماڈل اسکول کے زیر انتظام بسلسلہ عید میلاد النبی (صلی اللہ علیہ وسلم) محفل میلاد کا انعقاد

کراچی (رپورٹ : ذیشان حسین) کراچی کے علاقے لانڈھی میں ورکرز ماڈل اسکول میں اسکول کے زیر انتظام بسلسلہ عید میلاد النبی (صلی اللہ علیہ وسلم) محفل میلاد کا اہتمام کیا گیا جس میں اسکول کے طلبہ و طالبات نے بھرپور شرکت کی اور ہدیہ نعت کے پھول بارگاہ نبوی …

مزید پڑھیں

کراچی میں دودھ کی قیمتوں میں دکانداروں کا من مانا اضافہ شہری پریشان- دودھ 100 روپے فی کلو فروخت

کراچی (کرائم رپورٹر) کراچی میں دودھ کی قیمتوں میں دکانداروں کا من مانا اضافہ شہری پریشان- سپریم کورٹ کے مویشیوں کو اضافی دودہ بڑھانے کے لئے لگاۓ جانے والے انجکشنوں پر پابندی کے بعد سے ریٹیلر دکانداروں نے اپنی من مانی شروع کردی- کراچی کے مختلف علاقوں میں دودھ کے …

مزید پڑھیں

ہندو برادری پاکستان کی خوشحالی میں اپنا اہم کردار ادا کر رہی ہے- سائمن گل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سائمن گل انسانی حقوق نمائندے کی ہولی کے پروگرام میں شرکت آتم پرکاش (چیرمین سٹینڈنگ کمیٹی منورٹی آف فائر فیڈریشن پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری) کی جانب سے استقبال سائمن گل انسانی حقوق نمائندے نے کہا کہ ہندو برادری پاکستان کی خوشحالی میں اپنا اہم …

مزید پڑھیں

آل سندھ ایجوکیشن لوئر اسٹاف کراچی کی جانب سے کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ- پولیس نے مظاہرین کو سی ایم ہاؤس جانے سے روک دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آل سندھ ایجوکیشن لوئر اسٹاف کراچی کی جانب سے کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ. جس میں مظاہرین نے متبلا کیا کہ ان کا ٹائم اسکیل اپ گریجویشن اور سن کوٹہ کو بحال کیا جائے- مظاہرین نے وزیر اعلی سندھ سے اپیل کی ہے کے ان …

مزید پڑھیں

محکمہ ریلوے میں ترقی تقرری اور تبادلے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) محکمہ ریلوے میں ترقی تقرری اور تبادلے. ڈی ایس ریلوے کراچی اعجاز احمد کی اکیسوویں گریڈ میں ترقی، جی ایم کیریچ فیکٹری مقرر جبکہ ان کی جگہ ارشد اسلام خٹک ڈی ایس ریلوے کراچی تعینات، نصر اللہ کلوڑ کی گریڈ اکیس میں ترقی،ڈی جی ریلوے اکیڈمی …

مزید پڑھیں

سندھ پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرریاں و تبادلے- 13 ڈی آئی جیز کے تبادلے کر دیئے گئے

کراچی ( نوپ نیوز) سندھ پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے، 13 ڈی آئی جیز کے تبادلے کر دیئے گئے۔ نئے ترقی پانے والے ڈٰی آئی جیز بھی اہم عہدوں پر تعینات۔ سندھ پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں کر دی گئیں۔ نئے ترقی پانے والے ڈی آئی …

مزید پڑھیں

عوام پر پھر پٹرول میں اضافے کا بوجھ ڈلنے کی سمری وزارت خزانہ کو ارسال

اسلام آباد ( نوپ نیوز) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے وزارتِ خزانہ کو بھجوائی گئی سمری میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے 94 پیسے اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کو بھیجی گئی سمری میں پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 56 …

مزید پڑھیں

چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے العزیزیہ اور فلیگ شپ کیسز کے ضمنی ریفرنسز دائر کرنے کی منظوری دے دی- ذرائع

اسلام آباد (نوپ نیوز) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے العزیزیہ اور فلیگ شپ کیسز کے ضمنی ریفرنسز دائر کرنے کی منظوری دے دی نواز شریف، حسن اور حسین نواز کے خلاف نئے شواہد ضمنی ریفرنسز کا حصہ ہوں گے ذرائع کے مطابق ضمنی ریفرنسز میں حسن اور حسین …

مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملٹری کورٹ سے سزا پانے والے 7 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

راولپنڈی (نوپ نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملٹری کورٹ سے سزا پانے والے 7 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی جبکہ عدالت کی جانب سے 5 دیگر دہشت گردوں کو مختلف مدت کی …

مزید پڑھیں

کوئٹہ میں سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ بہت جلد فری دستر خواں کا آغاز کرنے والا ہے- جہانگیر لانگو صوبائی ایڈوائزر بلوچستان سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کی ڈائریکٹر نوپ نیوز بلوچستان شاہد عمران سے گفتگو

کوئٹہ (نوپ نیوز) ڈائریکٹر نیوز اینڈ کرنٹ افئیرز نوپ نیوز ٹی وی بلوچستان شاہد عمران نے سیلانی ویلفئیر ٹرسٹ کے صوبائی ایڈوائزر بلوچستان میر جہانگیر لانگو سے خصوصی ملاقات کی اور ان سے سیلانی ویلفئیر ٹرسٹ کے حوالے سے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ سیلانی ویلفئیر ٹرسٹ پاکستان کی جانب …

مزید پڑھیں