تازہ ترین
Home / اہم خبریں / جماعت اسلامی سٹی ڈسٹرکٹ سیالکوٹ کے زیر اہتمام 266 واں درس قر آن

جماعت اسلامی سٹی ڈسٹرکٹ سیالکوٹ کے زیر اہتمام 266 واں درس قر آن

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) جماعت اسلامی سٹی ڈسٹرکٹ سیالکوٹ کے زیر اہتمام 266 واں درس قر آن محمد ادریس (سابق نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان) نے دیا۔ درس میں ڈاکٹر شکیل ٹھاکر (امیر جماعت اسلامی سٹی ڈسٹرکٹ سیالکوٹ)، خواجہ مسعود (صدر چیمبرز آف کامرس سیالکوٹ) اور دیگر جماعتی قائدین، ارکان جماعت و کارکنوں نے شرکت کی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے