تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کرونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات کے تحت 31 مارچ تک تمام بین الاقوامی پروازیں بند رہیں گی

سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کرونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات کے تحت 31 مارچ تک تمام بین الاقوامی پروازیں بند رہیں گی

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کرونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات کے تحت بین الاقوامی پروازیں معطل۔ دوپہر 12 بجے سے 31 مارچ تک تمام قسم کی بین الاقوامی پروازیں بند رہیں گی۔ آج کی آخری پرواز ای کے -621 دبئی کے لیے 376 مسافر لے کر روانہ ہوگئی۔  

About admin

یہ بھی پڑھیں

اسپیکر سندھ اسمبلی سے عورت فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، خواتین کے حقوق اور بااختیار بنانے کے اقدامات پر گفتگو

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ سے عورت فاؤنڈیشن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے