Home / اہم خبریں / ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کی کرونا وائرس سے بچاؤ کے سلسلے میں ضلع بھر کے تمام شادی ہالوں، اجتماعات، نجی و سرکاری تقریبات پر پابندی عائد

ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کی کرونا وائرس سے بچاؤ کے سلسلے میں ضلع بھر کے تمام شادی ہالوں، اجتماعات، نجی و سرکاری تقریبات پر پابندی عائد

نوشہرہ (رپورٹ: شہزاد فیصل) ترجمان ضلع نوشہرہ نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کی کرونا وائرس سے بچاؤ کے سلسلے میں ضلع بھر کے تمام شادی ہالوں، اجتماعات، نجی و سرکاری تقریبات پر پابندی عائد، ضلع بھر میں تمام نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے بشمول سکول، کالج، میڈیکل کالج، ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹیٹیوٹ، یونیورسٹیز، اسی طرح ضلع بھر میں تمام میرج اور بینکوئٹ ہال اگلے تین ہفتے کے لئے بند رہیں گے، تمام مذہبی اجتماعات اور تقریبات، اور دوسرے میلے، تمام سرکاری اور نجی سپورٹس فیسٹیول بھی تین ہفتے کے لئے منسوخ۔ نوٹ! خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ تھیٹر فیسٹیول 2026 کا سکھر میں شاندار آغاز، 28 ستمبر تک 10 ڈرامے پیش کیے جائیں گے

سکھر، (اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور سکھر آرٹس کونسل کے اشتراک سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے