Home / پاکستان (page 395)

پاکستان

صوبائی وزیر آبپاشی نوابزادہ میر طارق خان مگسی کے کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے اہم فیصلے

جھل مگسی (رپورٹ: ارم محمد یٰسین) صوبائی وزیر آبپاشی نوابزادہ میر طارق خان مگسی کی زیر صدارت کورونا وائرس سے نمٹنے سے متعلق ڈپٹی کمشنر جھل مگسی، اسسٹنٹ کمشنر جھل مگسی اور محکمہ صحت سے اہم اجلاس، اجلاس میں کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے کیے جانے والے اقدامات کا …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس اپ ڈیٹ، ڈپٹی کمشنر میرپورخاص نے ہدایات جاری کردی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن نے ایوان صحافت میرپورخاص کی ٹیم کو بتایا کہ کورونا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ سے روکنے کے لیے سندھ حکومت کی جانب سے آج شہر سمیت ضلعی بھر میں مکمل لاک ڈاؤن کرایا جائے گا اور کل سے پاک فوج …

مزید پڑھیں

کمالیہ میں اہم شاہراہوں و جگہوں پر کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے کلورین سپرے کروایا جا رہا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی نوشین اسرار

کمالیہ (رپورٹ: ڈاکٹر غلام مجتبیٰ) اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی نوشین اسرار نے آمدہ ہدایت حکومت پنجاب کے پیش نظر شہر کی اہم شاہراہوں و جگہوں پر کرونا وائرس کے حوالے سےحفاظتی اقدامات کے سلسلے میں کلورین سپرے کروارہی ہیں۔ انہوں نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ کلورین سپرے …

مزید پڑھیں

ایس ایس پی سینٹرل عارف اسلم راؤ کی تمام ایس پی، ڈی ایس پی اور ایس ایچ او صاحبان کو بریفنگ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) موجودہ کرونا ایمرجنسی کے تناظر میں ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی پولیس کے فعال کے دار کے حوالے سے آج ایس ایس پی آفس سینٹرل میں بریفنگ کا انعقاد کیا گیا۔ بریفنگ میں کرونا وائرس کے حوالے سے احتیاطی تدابیر کے مطابق پولیس فورس کو کھلے مقام پر …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں جنگ کی سی صورتحال ہے حکومت کو حالات سے نمٹنے کیلئے غیر روایتی طریقے بھی اپنانے ہونگے۔ چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے سوشل میڈیا کے ذریعے جاری اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ملک بھر میں جنگ کی سی صورتحال ہے حکومت کو حالات سے نمٹنے کیلئے غیر روایتی طریقے بھی اپنانے ہونگے۔ ملک بھر میں اختیارات اور …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس کو روکنے کے لیے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن نے اپنی تمام بین الاقوامی پروازیں منسوخ کردیں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورونا وائرس کو روکنے کے لیے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن نے اپنی تمام بین الاقوامی پروازیں منسوخ کردیں، 28 مارچ تک پروازیں منسوخ رہیں گی، بیرون ملک نہ کوئی پرواز جائے گی نہ پاکستان آئے گی۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے …

مزید پڑھیں

میہڑ میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے سلسلے میں شہر دوسرے روز بھی جزوی طور بند رہا

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ میں کورونا وائرس سے بچاؤ  کے سلسلے میں  میہڑ شہر دوسرے روز بھی جزوی طور بند رہا جب کہ سندھ حکومت کی جانب سے وزیر اعلیٰ سندھ  سید مراد علی شاہ کی ہدایت اور اپیل پر کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے آج  سے 3 دن تک میہڑ شہر بند …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں شب معراج کل 26 رجب المرجب بروز اتوار کو مذہبی عقیدت و احترام اور جوش و خروش سے منائی جائے گی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) شب معراج کل 26 رجب المرجب بروز اتوار کو مذہبی عقیدت و احترام اور جوش و خروش سے منائی جائے گی اس شب سمیت ملک بھر کی مساجد اور اہم عمارتوں پر چراغاں کیا جائے گا اور محافل معراج شریف کا انعقاد کیا جائے گا جس …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے خلاف ضرورت پڑنے پر پی ایس پی کا ہر کارکن زمہ دار شہری کی طرح اپنی رضاکارانہ خدمات فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔ سید مصطفیٰ کمال

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے پاکستان ہاؤس سے جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت کی زمہ داری ہے کہ وہ بیک وقت ہر محاذ پر عوام کے مفادات کا تحفظ یقینی بنائے۔ جہاں حکومت کی وزارت صحت کرونا جیسی عالمی …

مزید پڑھیں

نیشنل پریس کلب میہڑ کا شہر میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے آگاہی مہم لوگوں میں پمفلیٹ تقسیم کیے گئے

میہڑ (بیورو رپورٹ) نیشنل پریس کلب میہڑ کے سربراہ اکبر پنہور، صدر عبدالرحمن قمبرانی، محمد علی شیخ، غلام حسین پہنور، عبدالغنی میرانی، عبدالغفار شاہانی،  مجاہد گورڑ، سارنگ جہتیال، سدہیر چانڈیو، نزاکت پاہی اور دیگر صحافیوں کی جانب  سے  کرونا وائرس  کی  وباء سے  بچاؤ کے لیے آگاہی مہم شروع  کی اور نیشنل پریس …

مزید پڑھیں