Home / اہم خبریں / پاکستان کو ترقی کے ماڈل کے طور پر چین، سنگا پور، جاپان، امر یکہ و یورپ سے سیکھنا چاہئے۔ راؤ محمد خالد

پاکستان کو ترقی کے ماڈل کے طور پر چین، سنگا پور، جاپان، امر یکہ و یورپ سے سیکھنا چاہئے۔ راؤ محمد خالد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سیاسی و سماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی پاکستانیوں کے ذریعے ہی ممکن ہے اس کے لئے قومی سوچ پر مبنی پالیسیوں کی ضرورت ہے۔ پاکستان کو ترقی کے ماڈل کے طور پر چین، سنگاپور، جاپان، امریکہ و یورپ سے سیکھنا چاہئے۔ آسٹر یلیا کی طرز پر دودھ گوشت کی پید اوار بڑھائی جائے۔ بھارتی پنجاب کی طرز پر کسانوں کو زرعی ان پٹ کم ریٹ پر فراہم کئے جائیں۔ امریکہ و یورپ کی طرز پر صنعت و تجارت کو آگے بڑھایا جائے جاپان کی طرز پر ایک وسیع صنعتی ڈھانچہ تشکیل دیا جائے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری اطلاعات سندھ کا ایس پی آر اے آفس کا دورہ، صحافیوں کے مسائل اور پیشہ ورانہ تربیت پر تبادلہ خیال

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری اطلاعات سندھ کاشف گلزار شیخ نے سندھ اسمبلی میں سندھ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے