Home / اہم خبریں / نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے گروپ ہیڈ و دیگر کا اسپورٹس جرنلسٹ ارشاد محمود سے انکی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے گروپ ہیڈ و دیگر کا اسپورٹس جرنلسٹ ارشاد محمود سے انکی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے گروپ ہیڈ شوکت محمود خٹک، ٹیسٹ کرکٹر وسیم اکرم، ونگ ہیڈ ارشد حسین کے علاوہ مختلف شخصیات جن میں ٹیسٹ کرکٹر اقبال قاسم، صلاح الدین صلو، عظمت اللہ خان، کے بی بی اے کے صدر غلام محمد خان، پی آئی ایچ کے صدر زاہد شہاب، کے ایچ اے کے چیئرمین گلفراز احمد خان نے اور دیگر نے اسپورٹس جرنلسٹ ارشاد محمود سے انکی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کی ہے، اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے اورانکے لواحقین کو صبر و جمیل عطا کریں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ کو موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے 6.4 ارب ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری درکار، پی آئی ڈی سی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پارٹنرز اِن ڈویلپمنٹ اینڈ کنسلٹنسی (پی آئی ڈی سی) کی نئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے