تازہ ترین
Home / پاکستان (page 351)

پاکستان

شہریوں کو پانی سے محروم کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ طارق چاندی والا جوائنٹ سیکریٹری پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے جوائنٹ سیکریٹری طارق چاندی والانے کہا ہے کہ کراچی کے شہریوں کو پانی سے محروم کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔ گرمی کی شدت سے بے حال اور پانی کی قلت کا شکار عوام بوند بوند کو ترس رہے ہیں۔ …

مزید پڑھیں

حکومت کے 3 سال پورے ہوگئے کوئی ایک دعویٰ بھی سچا نہ ہوا۔ موقع ملا تو ضلع تناول بنائیں گے۔ آفتاب احمد خان شیرپاؤ کا پھلڑہ میں جلسہ سے خطاب

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) حکومت کے 3 سال پورے ہوگئے کوئی ایک دعویٰ بھی سچا نہ ہوا۔ موقع ملا تو ضلع تناول بنائیں گے۔ آفتاب احمد خان شیرپاؤ کا پھلڑہ میں جلسہ سے خطاب۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پھلڑہ میں قومی وطن پارٹی کا جلسہ ہوا۔ جلسے میں آفتاب …

مزید پڑھیں

پنجاب کا سندھ میں پانی بند کرنے پر نوشہرو فیروز میں پیپلز پارٹی کا دھرنا

نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمدعلی ملک) نوشہروفیروز پیپلز پارٹی کی کال پر امین اللہ والے چوک پر دھرنا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے پانی بند کرنے پر پورے سندھ کی طرح نوشہرو فیروز میں بھی پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے حکم پر دھرنا۔ دھرنے کی رہنمائی نوشہرو فیروز کے …

مزید پڑھیں

گورنمنٹ پبلک لائبریری کمالیہ میں ”خدمت آپ کی دہلیز پر“پروگرام کا 14 جون 2021 سے آغاز

14 جون بروز پیر سے”سرکاری عمارات کی صفائی ستھرائی کا ہفتہ“ کے طور پر منایا جا رہا ہے کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) کمالیہ،گورنمنٹ پبلک لائبریری کے انچارج طاہر رضانے پریس کلب الیکٹرانک میڈیا کمالیہ کے سیکرٹری نشرواشاعت ڈاکٹر غلام مرتضیٰ سے گفتگو کرتے ہوئے بتلایا …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان اور معاشی ٹیم کو تاریخی غریب نواز بجٹ پیش کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنماء سمیر میر شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و معروف کاروباری شخصیت سمیر میر شیخ نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اور معاشی ٹیم کو تاریخی غریب نواز بجٹ پیش کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں حکومت نے زراعت کے شعبے کو اپنی ترجیحات میں سب سے اوپر رکھا …

مزید پڑھیں

ہم نے قوم سے جو تبدیلی کے وعدے کئے تھے وہ کل کے بجٹ میں پورے ہوئے ہیں۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے سندھ اسمبلی میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کیا ان کے ہمراہ پارلیمانی لیڈر بلال غفار، رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو، شاہنواز جدون، کیو محمد حاکم و دیگر رہنما بھی پریس کانفرنس میں شریک تھے۔ حلیم عادل شیخ …

مزید پڑھیں

حکومت پاکستان نے پاک فضائیہ کے چار ائیر آفیسرز کو ائیر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) حکومت پاکستان نے پاک فضائیہ کے چار ائیر آفیسرز کو ائیر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی۔ ترقی پانے والوں میں ائیر وائس مارشل خالد محمود، ائیر وائس مارشل اسد عامر پیرزادہ، ائیر وائس مارشل سلمان عباس شاہ اور ائیر وائس مارشل محمد عرفان …

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے کراچی میں ہندوؤں کی مذہبی عبادت گاہ دھرم شالہ گرانے سے روک دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سپریم کورٹ نے کراچی میں ہندوؤں کی مذہبی عبادت گاہ دھرم شالہ گرانے سے روک دیا ہے۔ عدالت عظمی نے دھرم شالہ سے متعلق سیکرٹری آثار قدیمہ اور کمشنر کراچی سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ سپریم کورٹ نے ایک رکنی اقلیتی کمیشن کے فنڈز سے …

مزید پڑھیں

سندھ کی تیسری بجٹ سہہ ماہی رپورٹ نے سندھ حکومت کی نالائقی کو بے نقاب کردیا ہے۔ بلال غفار پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی بلال غفار نے کہا کہ سندھ کی تیسری بجٹ سہہ ماہی رپورٹ سے سندھ حکومت کی کارکردگی واضح اور دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوچکا ہے ٹیکس کلیکشن ہو یا پھر صوبے کی …

مزید پڑھیں

نو سو ارب روپے کا پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام صوبوں کے لئے اونٹ کے منہ میں زیرہ ہے۔ الطاف شکور چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ نو سو ارب روپے کا پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام صوبوں کے لئے اونٹ کے منہ میں زیرہ ہے۔ موجودہ بجٹ میں تنخواہوں میں صرف دس فیصد اضافہ کیا گیا ہے جبکہ تنخواہوں میں 25 فیصد …

مزید پڑھیں