Home / پاکستان (page 352)

پاکستان

پاکستان ریلوے نے عوام کی سہولت کے لیے کال سینٹر متعارف کروا دیا

لاہور (بیورو رپورٹ) پاکستان ریلوے نے عوام کی سہولت کے لیے کال سینٹر متعارف کروا دیا۔ ترجمان ریلوے کے مطابق کال سینٹر 24 گھنٹے سروس فراہم کرے گا اور کال سینٹر پر ریزرویشن اور بکنگ کے لیے کال کی جاسکتی ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ پاکستان ریلوے کے کال سینٹر …

مزید پڑھیں

حکومت سندھ کی کرپشن اور اقرباء پروری کی وجہ سے کے ایم سی شدید مالی بحران کا شکار ہے۔ رہنما پاکستان تحریک انصاف طاہر ملک

کراچی (رپورٹ : ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما طاہر ملک نے کہا کہ حکومت سندھ کی کرپشن اور اقرباء پروری کی وجہ سے کے ایم سی شدید مالی بحران کا شکار ہے۔ سندھ حکومت کی ناقص پالیسیوں نے شہر کے نظام کو تباہ برباد کردیا ہے۔ کراچی …

مزید پڑھیں

دہشتگردی کے خلاف پولیس کو صف اول پر رضاکارانہ طور پر لڑنا ہوگا۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان طاہر رائے

کوئٹہ (رپورٹ: حمیر قاضی) انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی) بلوچستان طاہر رائے نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف پولیس کو صف اول پر رضاکارانہ طور پر لڑنا ہوگا۔ پولیس لائن میں منعقدہ پولیس دربار سے خطاب کر تے ہوئے آئی جی بلوچستان محمد طاہر رائے نے کہا کہ دہشتگردی …

مزید پڑھیں

دل ہونا چاہئے دا جوان، تے عمراں وچ کی رکھیا، قصور میں 86 سالہ معمر شخص نے 65 سالہ خاتون سے شادی کرلی

قصور (بیورو رپورٹ) قصور کے علاقے چونیاں میں ایک جوڑے نے بڑھاپے میں پسند کی شادی کر لی۔ چونیاں کے نواحی گاؤں منوریاں میں 86 سالہ عطر خان نے 65 سالہ نذیراں بی بی سے شادی کی، دونوں بچپن سے ہی ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے، ان کی شادی …

مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین تنخواہوں میں اضافے کیلئے سراپا احتجاج، پولیس نے مزید 20 کے قریب سرکاری ملازمین کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) اسلام آباد میں سرکاری ملازمین نے تنخواہوں میں اضافے کیلئے احتجاج کرتے ہوئے آج ڈی چوک میں بڑے دھرنے کا اعلان کر دیا۔ پولیس نے مزید 20 کے قریب سرکاری ملازمین کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے سرکاری ملازمین کا دھرنا ناکام بنانے کیلئے پکڑ دھکڑ شروع …

مزید پڑھیں

شہر میں جہاں بھی بزنس کمیونٹی بہتری کیلئے کام کرنا چاہے اس کے ساتھ ہیں۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی لئیق احمد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایڈمنسٹریٹر کراچی لئیق احمد نے کہا ہے کہ شہر کے انتظامی امور میں نجی شعبے کی شراکت کی حوصلہ افزائی کی جارہی ہے، شہر میں جہاں کہیں بزنس کمیونٹی بہتری اور ترقی کے لیے کام کرنا چاہے ہم اس کے ساتھ ہیں، مقامی حکومتوں کے نظام …

مزید پڑھیں

حکومت عالمی اداروں سے مل کر قومی وسائل کی لوٹ مار بند کرے۔ ڈاکٹر شاہدہ وزارت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے آئی او بی ایم معاشیات ڈیپارٹمنٹ کی ڈین اور ممتاز ماہر معاشیات ڈاکٹر شاہدہ وزارت نے کہا ہے کہ حکومت عالمی اداروں کے ساتھ مل کر قومی وسائل کی لوٹ مار کا سلسلہ بند کرے۔ ریکو ڈک …

مزید پڑھیں

حیدرآباد میں پی ڈی ایم کی جانب سے جلسے کی تیاریاں مکمل، جلسے کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات

کراچی (رپورٹ : ذیشان حسین) حیدرآباد میں پی ڈی ایم کی جانب سے جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور جلسے کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ جلسے سے سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سمیت اہم …

مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کھاریاں گیریژن کا دورہ

راولپنڈی (نوپ نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کھاریاں گیریژن کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے دورے کے موقع پر سینٹرل کمانڈ کے زیر اہتمام جاری وار گیمز کا جائزہ لیا۔ آئی ایس پی آر نے …

مزید پڑھیں

کشمیر پر غاصبانہ قبضے کا خواب مودی اپنے دماغ سے نکال دے۔ حافظ احمد علی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سکیٹریٹ جامع مسجد رحمانیہ کشمیر اسپورٹس کمپلیکس کشمیر روڈ پر پیر عبدالمان انور نقشبندی کی زیر صدارت یوم یکجہتی کشمیر کانفرنس منعقد ہوئی اس موقع پر جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکٹری حافظ احمد علی نے کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں