تازہ ترین
Home / پاکستان (page 348)

پاکستان

خواتین نے ضلع میں پارٹی کو مضبوط کرنے میں اپنا بہترین کردار ادا کیا، ہمارا کسی سے کوئی اختلاف نہیں۔ تیمور سلیم سواتی ضلعی جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی مانسہرہ

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف خواتین کا اہم اجلاس انصاف سیکٹریٹ مانسہرہ میں منعقد ہوا اجلاس میں ضلعی جنرل سیکرٹری تیمور سلیم سواتی نے نومنتخب کابینہ تحصیل مانسہرہ خواتین سے ملاقات کی اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف ضلع مانسہرہ کی خواتین ونگ سے سینئر نائب صدر …

مزید پڑھیں

موٹروے پولیس نے موٹر ویز اور قومی شاہراہوں پر (ایچ آئی ڈی) لائٹس استعمال کرنیوالوں پر 20 ملین جرمانہ عائد کیا

اسلام آباد (پریس ریلیز) شہریوں نے موٹروے چوک، چونگی نمبر 26 اور راوت کے علاقے میں ٹریفک کی بھیڑ اورغیر قانونی پارکنگ کی خلاف ورزیوں، لین کی خلاف ورزیوں، بھاری گاڑیوں (خاص طور پر ڈمپر) کے ذریعہ ٹریفک کی رکاوٹ اور موٹر ویز اور ہائی ویز پر ہائی انٹینسٹی ڈسچارج …

مزید پڑھیں

ڈی پی او بٹگرام کا ڈسٹرکٹ پولیس کے ساتھ چوڑ مالی کی طرف جانے والے راستوں پر کومنگ گشت اور سرچ آپریشن

بٹگرام (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈی آئی جی ہزارہ میرویس نیاز کی خصوصی ہدایت پر ڈی پی او بٹگرام طارق محمود خان نے ہمراہ ڈی ایس پی سرکل الائی غلام محمد خان، ایس ایچ او تھانہ بنہ انسپکٹر نوید خان اور ایلیٹ فورس کے 28 جوان و 22 ڈسٹرکٹ پولیس کے …

مزید پڑھیں

گرین لائن بسں منصوبے کا افتتاح کب ہوگا، منصوبہ شروع ہونے سے قبل ہی آٹو میٹک دروازے خراب، لفٹ وغیرہ میں زنگ لگ رہا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ق سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان مسلم لیگ (ق) سند ھ کے صدر محمد طارق حسن اور جنرل سیکرٹیری کنور ارشد علی خان نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ کی عوام میں ایک بار پھر عصبیت و لسانیت کو پروان چڑھانے کے حربے استمعال کیئے جا رہے ہیں جسکی شدید مذمت …

مزید پڑھیں

جھوٹے مقدمات کی وجہ سے 4 ماہ سے عدالتوں کے چکر لگا رہے ہیں، میرا قصور صرف اتنا ہے کہ میں پی پی چھوڑ کر پی ٹی آئی کا حصہ بنا۔ سمیر میر شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و معروف کاروباری شخصیت سمیر میر شیخ کی اعلی مقدمات کیخلاف اپنی جے آئی ٹی کی پٹیشن کی سنوائی کیلئے سندھ ہائیکورٹ پیش ہوئے، سندھ ہائیکورٹ کے باہر وکلاء کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی رہنماء سمیر میر …

مزید پڑھیں

ویکسینیشن کے عمل کو مزید تیز کیا جائے تاکہ ضلع کے ہر شہری کورونا جیسے مہلک وباء سے بچ سکے۔ ڈپٹی کمشنر نوشہرہ

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر شاہ) ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کا ویکسینیشن مہم کے سلسلے میں قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کا دورہ۔ ڈپٹی کمشنر میر رضاء اوزگن کا ہسپتال ڈائریکٹر ارشد خان کے ہمراہ کورونا ویکسینیشن سینٹر میں انتظامات کا تقصیلی جائزہ لیا۔ انچارج کورونا ویکسینیشن سنٹر نے ویکسینیشن کے بارے …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کھلی آنکھوں سے سو رہی ہے، کراچی میں کوویڈ، بارش اور لاشوں پر سیاست کی جاتی ہے۔ الطاف شکور چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کھلی آنکھوں سے سو رہی ہے۔ کراچی میں کوویڈ، بارش اور لاشوں پر سیاست کی جاتی ہے۔ انتظامیہ کی غفلت کی وجہ سے ابر رحمت کراچی کے عوام کے لئے زحمت بن جاتا …

مزید پڑھیں

محکمہ صحت میرپورخاص کے گریڈ 16 کے ملازم نے محکمہ صحت کے افسران کی کرپشن کو بے نقاب کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) محکمہ صحت میرپورخاص کے گریڈ 16 کے ملازم غلام محمد میمن محکمہ صحت کے افسران کی زیادتیوں اور مسلسل آٹھ سالوں سے اپنے حق سے محروم کیے جانے کے خلاف ایوان صحافت پہنچ کر محکمہ صحت میں من پسند کی پروموشن، تقرریوں، اور اختیارات کے …

مزید پڑھیں

فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی کے انتخابات کی تیاریاں عروج پر، امیدواروں کی باہمی رضا مندی کے بعد پولنگ کا وقت تبدیل کر دیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی کے انتخابات کی تیاریاں عروج پر، امیدواروں کی باہمی رضا مندی کے بعد پولنگ کا وقت تبدیل کر دیا گیا، انتخابات کو شفاف بنانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹرجنرل ثقافت اور الیکشن آفیسرعبدالعلیم لاشاری کی …

مزید پڑھیں

دروش کے سیاحتی مقام شیشی پل کے قریب سہولت مرکز کا قیام۔ پٹرول پمپ میں سیاحوں اور مسافروں کیلئے تمام تر سہولیات میسر ہونگی۔ اسسٹنٹ کمشنر عبدالحق

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) لوئر چترال کی تحصیل دروش کے سیاحتی مقام شیشی پُل کے قریب سیاحت کو فروغ دینے کیلئے ایک اور سہولت مرکز کا قیام۔ پاکستان سٹیٹ آئل کی جانب سے اپنی نوعیت کا پہلا پٹرول پمپ آئی سی سی ٹو جس میں مسافروں اور سیاحوں کیلئے …

مزید پڑھیں