تازہ ترین
Home / Home / حرمت رسول اور حرمت قرآن پر مسلمانوں کا بچہّ بچہّ مر مٹنے کے لیے تیار ہیں

حرمت رسول اور حرمت قرآن پر مسلمانوں کا بچہّ بچہّ مر مٹنے کے لیے تیار ہیں

کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) بانی و منتظم پیارا پاکستان ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ ساجد کمبوہ نے پیارا پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کے نوجوانوں اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سویڈن کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔ اقوام متحدہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ سویڈن کی جانب سے کی جانے والی قرآن پاک کی بے حرمتی سے مسلمانوں کے دل زخمی ہیں۔ مسلم سوسائٹی امن پسند اور دوسرے مذاہب کا احترام کرتی ہیں لیکن اس بات کو مسلمانوں کی کمزوری نہ سمجھا جائے۔ حرمت رسول اور حرمت قرآن پر مسلمانوں کا بچہّ بچہّ مر مٹنے کے لیے تیار ہیں۔ اقوام متحدہ سے اپیل ہے کہ وہ ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچائے تاکہ دنیا میں ان کی فضاء قائم ہو۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

سینئر صحافی محمد ندیم خان کی شادی کی سالگرہ پر پریس کلب لاری اڈا کمالیہ کے عہدیداران و اراکین کی جانب سے مبارکباد

  کمالیہ(ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) سینئر صحافی محمد ندیم خان کی شادی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے