فروری 1, 2024 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلامآباد، (نوپ نیوز) نگران وفاقی وزیر داخلہ ڈاکٹر گوہر اعجاز نے ملک میں شفاف الیکشن کرانے اور بلوچستان میں موجودہ امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے جمعرات کو کوئٹہ میں ایک اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کی اس موقع پر انھوں نے کہا کہ وہ نگران …
مزید پڑھیں فروری 1, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) دی ماڈرن اسپتال کے زیر انتظام کراچی کے مختلف اسپتالوں کے درمیان ہونے والے کرکٹ کے میگا ایونٹ "ماڈرن پریمیئر لیگ (MPL)” بحریہ اسپتال نے فائنل جیت لیا، ایونٹ کی اختتامی تقریب پر میچز میں جیتنے والی ٹیموں کو ٹرافی اور انعامات دیے گئے۔ تفصیلات کے …
مزید پڑھیں جنوری 31, 2024 اہم خبریں, بین الاقوامی, پاکستان, کھیل
عمان، (نوپ انٹرنیشنل اسپورٹس) تفصیلات کے مطابق عمان کے شہر مسقط میں جاری ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے 9ویں پوزیشن حاصل کرلی۔ ایف آئی ایچ کی جانب سے چیلنجرز ٹرافی پاکستان کے حصہ میں آئی۔ پاکستان نے سوئیٹرزلینڈ کو ایک کے مقابلہ میں 10 …
مزید پڑھیں جنوری 31, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی اور دس سال تک عوامی عہدے کے لئے نااہل قرار دے دیا احتساب عدالت کے جج محمد بشیر …
مزید پڑھیں جنوری 31, 2024 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
اسلامآباد، (بیورو رپورٹ) وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق وزارت مذہبی امور نے وفاقی و صوبائی محکموں کے گریڈ 7 تا 18 تک کے ریگولر افسران او ملازمین سے کہا ہے کہ این ٹی ایس کے ذریعے حج 2024 کے دوران سعودی عرب میں پاکستانی حجاج کے لئے بطور …
مزید پڑھیں جنوری 31, 2024 اہم خبریں, پاکستان, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی، (نوپ نیوز) بلوچستان کے علاقے مچھ، بولان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران شہید ہونے والے پاک فوج کے 2 جوانوں کی نماز جنازہ ایف سی ہیڈکوارٹر کوئٹہ میں ادا کردی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ روز مچھ میں دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ …
مزید پڑھیں جنوری 31, 2024 اہم خبریں, بین الاقوامی, پاکستان, کھیل
عمان، ( نوپ انٹرنیشنل اسپورٹس) ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو یکطرفہ مقابلہ میں 3-11 گول سے شکست دیدی۔ کپتان رانا عبدالوحید اشرف نے ہیٹ ٹرک سمیت پانچ گول سکور کئے، تفصیلات کے مطابق عمان کے شہر مسقط میں جاری ایف آئی ایچ …
مزید پڑھیں جنوری 31, 2024 اہم خبریں, بین الاقوامی, پاکستان, کھیل
پوچسٹروم، (نوپ اسپورٹس انٹرنیشنل ) پاکستان انڈر19 نے جنوبی افریقہ میں جاری آئی سی سی انڈر19 ورلڈ کپ کے سپر سکس میچ میں آئرلینڈ انڈر 19 کو3 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پاکستان انڈر19 کی اس جیت میں ایک بار پھر بولرز نے اہم کردار ادا کیا اور آئرلینڈ کو 181 …
مزید پڑھیں جنوری 31, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین ) ڈی جے اسپورٹس کمپلکس میں چھٹے سندھ کالج گیمز 2024کا انعقادکیا گیا، تقریب میں نگراں وزیر اطلاعات سندھ محمد احمد شاہ نے بطور مہمان خصوصی شرکت،اس موقع پر نگراں وزیر تعلیم سندھ رعنا حسین اور سکٹریٹری کالج ایجوکیشن سندھ صدف انیس شیخ بھی موجودتھے۔ نگراں …
مزید پڑھیں جنوری 31, 2024 اہم خبریں, بلدیات, پاکستان, کراچی
کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین)چیئر مین کورنگی چیئر مین کورنگی ٹاﺅن محمد نعیم شیخ دورے کے موقع پر کہاکہ غریب عوام کے مسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے کورنگی ٹاﺅن اپنے ہسپتالوں کو جدید طبی سہولیات سے آراستہ کررہی ہے اور کورنگی ٹاﺅن کی کاوشوں سے بلدیہ کورنگی نے غریب اور …
مزید پڑھیں