Home / پاکستان (page 166)

پاکستان

صوبے بھر میں پر امن انتخابات کے انعقاد کے لئے نگراں صوبائی حکومت نے تمام تر اقدامات کر لئے ہیں۔ محمد مبین جمانی

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) نگران صوبائ وزیر بلدیات، ہائوسنگ ٹائون پلاننگ و بحالیات سندھ محمد مبین جمانی نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں پر امن انتخابات کے انعقاد کے لئے نگراں صوبائی حکومت نے تمام تر اقدامات کر لئے ہیں۔ سیکورٹی خدشات صرف سندھ میں نہیں بلکہ کے پی …

مزید پڑھیں

دیا (ڈبلیو ایف سی) نے آصفہ بھٹو زرداری کی سالگرہ منائی، دیا (ڈبلیو ایف سی) گراونڈ میں لڑکیاں بغیر فیس کے فٹ بال کی پریکٹس کرتی ہیں، سعدیہ شیخ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) دیا (ڈبلیو ایف سی) نے دیا (ڈبلیو ایف سی) گراونڈ میں آصفہ بھٹو زرداری کی سالگرہ منائی اور ان کی صدر سعدیہ شیخ نے دیا (ایف سی) کو ایک ایسا گراونڈ فراہم کرنے پر پاکستان پیپلز پارٹی کا شکریہ ادا کیا۔ جہاں لڑکیاں بغیر کسی فیس …

مزید پڑھیں

پاکستان میں عام انتخابات کیلئے پولنگ جمعرات 8 فروری کو ہو گی، 12کروڑ 85 لاکھ 85 ہزار 760 رجسٹرڈ ووٹرز قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 855 حلقوں میں اپنے امیدواروں کا انتخاب کریں گے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان میں عام انتخابات کیلئے پولنگ جمعرات 8 فروری کو ہو گی، 12 کروڑ 85 لاکھ 85 ہزار 760 رجسٹرڈ ووٹرز قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 855 حلقوں میں اپنے امیدواروں کا انتخاب کریں گے، چار انتخابی حلقوں میں امیدواروں کی اموات کی وجہ سے پولنگ …

مزید پڑھیں

بارہ کروڑ سے زائد عوام 8 فروری کو اپنے نمائندوں کے انتخاب کیلئے اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے، مرتضیٰ سولنگی

اسلامآباد، (نوپ نیوز) نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ پاکستان کے 12 کروڑ سے زائد عوام 8 فروری کو اپنے نمائندوں کے انتخاب کے لئے اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے نگران وزیر داخلہ ڈاکٹر گوہر اعجاز کے ہمراہ پریس کانفرنس …

مزید پڑھیں

ذہنی خود لذتی ۔۔۔ تحریر : افشاں رانی (سیالکوٹ)

آج کل ہم جس کو ہم محبت کا نام دیتے ہیں وہ تو فقط نفس کی لغزشیں ہوتی ہیں ، چند ایسی لذتیں جو وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتی چلی جاتی ہیں ۔ جیسے آگ کے شعلے ہوا کے ساتھ تیز بھڑکتے چلے جاتے ہیں ویسے ہی جتنی ہوا ان …

مزید پڑھیں

آئی سی سی انڈر19 ورلڈ کپ: پاکستان نے بنگلادیش کو پانچ رنز سے ہرا دیا۔

بینونی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان انڈر 19 نے بولنگ میں شاندار پرفارمنس دیتے ہوئے بنگلہ دیش انڈر 19 کو 5رنز سے شکست دیدی۔ اس جیت کے سبب پاکستان انڈر 19 نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی یہ اس ٹورنامنٹ میں پاکستان انڈر19 …

مزید پڑھیں

چھٹے سندھ کالج گیمز، کھو کھو چمپئن شپ پی آئی بی کالج نے جیت لی, پروفیسر ثمین دردانہ نے انعامات تقسیم کئے.

کراچی,(رپورٹ، ذیشان حسین) کالج ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے چھٹے سندھ کالج گیمز 2024 انٹر ڈسٹرکٹ ایسٹ کھو کھو گرلز چمپئن شپ میں ڈسٹرکٹ کی سات گرلز کالج کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج گلزار ہجری اور گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج شر جو گوٹھ کے زیرانتظام چمپئن …

مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف پنجاب نے آل پاکستان ایچ ای سی بیڈمنٹن ویمن ٹائٹل جیت لیا

کراچی,( رپورٹ، ذیشان حسین) 46ویں آل پاکستان ایچ ای سی بیڈمنٹن خواتین چیمپئن شپ 2023 – 2024 کے آخری دن پنجاب یونیورسٹی نے اقرا یونیورسٹی، کراچی کے زیر اہتمام ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ ٹیم کیٹیگری میں پنجاب یونیورسٹی نے جامعہ کراچی سے مقابلہ کیا اور سنسنی خیز مقابلے میں …

مزید پڑھیں

پاکستان دنیا کی پانچویں بڑی جمہوریت ہے، انتخابی عمل کے مشاہدے کیلئے 92 غیر ملکی مبصرین کو ویزے جاری کئے، پرامن انتخابات کا انعقاد یقینی بنائیں گے، نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کی غیر ملکی مبصرین اور میڈیا کو بریفنگ

اسلامآباد، (نوپ نیوز) نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کی پانچویں بڑی جمہوریت ہے، انتخابی عمل کے مشاہدے کے لئے مختلف ممالک کے 92 غیر ملکی مبصرین کو ویزے جاری کئے، انتخابات کے پرامن انعقاد کو یقینی بنائیں گے، ملک …

مزید پڑھیں

پاکستان اور یو ای اے کے درمیان میرین اور لاجسٹک سیکٹرز میں دو طرفہ تعاون بڑھانے کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

اسلامآباد، (نوپ نیوز) پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان میرین اور لاجسٹک سیکٹرز میں دو طرفہ تعاون بڑھانے کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔وزیراعظم پاکستان کے میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کراچی پورٹ ٹرسٹ پاکستان اور ابوظہبی پورٹس گروپ یو اے …

مزید پڑھیں