Home / پاکستان (page 169)

پاکستان

چوبیسویں گلیڈی ایٹرز انٹراسکول اسکریبل چیمپئین شپ میں اختتام پذیر دوسو اسکول اور کالجز کے بارہ۔سو سے زائد طلبہ نے حصہ لیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) لفظوں کے کھیل اسکریبل کا میلہ کراچی میں ختم ہوگیا۔ 24ویں گلیڈی ایٹرز انٹراسکول اسکریبل چیمپئین شپ میں دوسواسکول اور کالجز کے بارہ۔سو سے زائد طلبہ نے حصہ لیا۔ دو روزہ ایونٹ میں دس ایج کٹیگریز کے مقابلے ہوئے۔ پہلے روز آٹھ سو اور دوسرے روز …

مزید پڑھیں

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے تحت کلبز سکروٹنی کا عمل جاری ہے جو 3سے 4ہفتے میں مکمل ہوگا۔ پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی

لاہور، (نوپ اسپورٹس) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے تحت کلبز سکروٹنی کا عمل 3سے 4ہفتے میں مکمل ہوگا جس کے بعد ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشنز کے انتخابات کا مرحلہ شروع ہوجائے گا۔کلبز کی مطلوبہ دستاویزات جمع کروانے کیلئے حتمی تاریخ 31جنوری پہلے ہی مقرر کی جاچکی ہے۔ فزیکل اور دستاویزات کی …

مزید پڑھیں

کراچی گرینڈ الائنس کے گرینڈ کنونشن کا کامیاب انعقاد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی گرینڈ الائنس کے گرینڈ کنونشن کا شاندار انعقاد ہوا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے چئیرمین محمد اسلم خان نے کہا کہ اہلیان کراچی کی اس قدر شمولیت اس بات کی غمازی ہے کہ کراچی کے دشمن یہ دیکھ لیں یہ ریفرنڈم ہے یہ الیکشن سے …

مزید پڑھیں

سینیئر سیاستدان نفیس صدیقی اور معروف سینیئر صحافی نادر شاہ عادل کا انتقال جمہوری جدوجہد اور صحافت کا بہت بڑا نقصان ہے۔ حبیب الدین جنیدی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ایک مشترکہ تعزیاتی بیان میں پیپلز لیبر بیورو سندھ کے صدر حبیب الدین جنیدی، سینیئر نائب صدر لال بخش کلہوڑو، جنرل سیکرٹری سید فیاض علی شاہ اور انفارمیشن سیکرٹری سلیم سومرو نے نفیس صدیقی اور ناد شاہ عادل کے انتقال پر گہرے رنج و دکھ کا …

مزید پڑھیں

کراچی یونین آف جرنلسٹس دستورکا پی ٹی آئی ریلی میں کوریج کرنےوالےصحافیوں پر پولیس تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے واقعے کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کرائی جائے، خلیل ناصر

کراچی،(نوپ نیوز) کراچی یونین آف جرنلسٹس دستورنے تین تلوار پر کوریج پر معمور صحافیوں پر تشدد کرنےاور موبائل فونز اور کیمراچھیننے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ نگراں وزیراعلیٰ سندھ ،گورنرسندھ اور آئی جی سندھ واقعے کا نوٹس لیکر صحافیوں پر تشدد کرنے والے پولیس …

مزید پڑھیں

ائی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو بآسانی 10 وکٹوں سے شکست دے کر مسلسل تیسری فتح حاصل کر لی

ایسٹ لندن، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان نے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کو بآسانی 10 وکٹوں سے شکست دے کر فتوحات کی ہیٹرک مکمل کر لی، پاکستان نے 141 رنز کا ہدف 26 ویں اوور میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان حاصل کر لیا ، …

مزید پڑھیں

ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ورلڈ کپ میں پاکستان نے پہلے میچ میں نائجیریا کا 5-11 گول سے شکست دے دی

عمان، (نوپ انٹرنیشنل اسپورٹس) ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ورلڈ کپ میں پاکستان نے پہلے میچ میں نائجیریا کا 5-11 گول سے شکست دیدی، کپتان رانا وحید نے ہیٹ ٹرک سمیت پانچ گول سکور کئے جبکہ عبدالحنان شاہد نے ہیٹ ٹرک سمیت چار گول سکور کئے، تفصیلات کے مطابق عمان …

مزید پڑھیں

کراچی میں سولہویں سالانہ انٹر اسکول انڈور ریگاٹا کا کامیاب انعقاد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی میں سولہویں سالانہ انٹر اسکول انڈور ریگاٹا کا کامیاب انعقاد کیا گیا کراچی بوٹ کلب میں ہونے والے اس ایونٹ میں ستائیس اسکول اور یونیورسٹی کے سیکڑوں ایتھلیٹس نے حصہ لیا پہلی بار بیس سے زائد نابینا کھلاڑیوں نے بھی شرکت کی سولہویں سالانہ انٹر …

مزید پڑھیں

زیڈ کے بی سندھ پریمیئر لیگ: میر پور خاص ٹائیگرز نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی، لاڑکانہ چیلنجرز کو باآسانی سات وکٹوں سے شکست دیدی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ایس کے بی زیڈ سندھ پریمیئر لیگ میں میر پور خاص ٹائیگرز نے مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی. نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں ہفتے کو کھیلے گئے دوسرے میچ میں میر پور خاص ٹائیگرز نے لاڑکانہ چیلنجرز کو سات وکٹوں سے ہرادیا، میر پور خاص نے …

مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کے نامزد امیدوارقومی اسمبلی حلقہ 235آصف خان،پی ایس 97بشیربروہی،پی ایس 98حاکم علی جسکانی،پی ایس 99مستی خان نے ڈورٹوڈورانتخابی مہم تیزکردی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پیپلزپارٹی کے نامزد امیدوارقومی اسمبلی حلقہ 235آصف خان،پی ایس 97بشیربروہی،پی ایس 98حاکم علی جسکانی،پی ایس 99مستی خان نے ڈورٹوڈورانتخابی مہم تیزکردی،ووٹرز،تاجروں،عمائدین،مختلف برادریوں کے سربراہوں سے ملاقاتیں اورانتخابی جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ سیاسی بلیک میلنگ نہیں ہم اپنی کارگردگی دیانتداری پرفخرکرتے ہیں،این اے 235کے …

مزید پڑھیں