Home / پاکستان (page 134)

پاکستان

کراچی گالف کلب میں 28 ویں سی این ایس اوپن گالف چیمپئن شپ کا آغاز

کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) 28 ویں چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب اور میڈیا بریف کراچی گالف کلب میں منعقد ہوئی۔ چیمپئن شپ 8 سے 11 اگست 2024 تک کھیلی جائے گی۔ کمانڈر کراچی ریئر ایڈمرل محمد سلیم نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور …

مزید پڑھیں

چیئر مین کورنگی ٹاﺅن محمد نعیم شیخ کا زیر تعمیر it سینٹر کا دورہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) چیئر مین کورنگی ٹاﺅن نعیم شیخ نے کورنگی ٹاﺅن میں زیر تعمیر it سینٹر کا دورہ کیا اس موقع پر انکے ہمراہ اپوزیشن لیڈر محمد ہارو ن ، ڈائریکٹر ایجوکیشن شجاعت حسین،ڈائریکٹر ایڈمن محمد آصف، ایڈیشنل ڈائریکٹر آصف عمر، ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن رحمت اقبال اور دیگر …

مزید پڑھیں

محکمہ محنت سندھ، غیر قانونی تعیناتیوں اور بدانتظامی کا شکار

کراچی، (اسٹاف رپورٹر ) صوبائی وزیر محنت شاہد عبدالسلام تھیم کے محکمہ محنت کے ذیلی ادارے سندھ ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوشن گذشتہ ایک سال میں بدانتظامی و غیر قانونی تعیناتیوں کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔ جس کی ایک مثال سیسی کا ویجیلنس ڈیپارٹمنٹ پیش کررہا ہے۔سندھ ایمپلائز سوشل …

مزید پڑھیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ کی خواتین بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ٹوبہ ٹیک سنگھ آفس میں جا کر اپنا سروے کروائیں : میڈم شازیہ

ایسی تمام خواتین جن کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرف سے امداد مل رہی ہے وہ اپنا دوبارہ سروے کروائیں خواتین پاکستان کے کسی بھی شہر سے ہوں وہ بھی اپنے ہی شہر میں بینظیر انکم سپورٹ آفس جا کر اپنا دوبارہ سروے کروا سکتی ہیں۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے پاکستان نیشنل گیمز جنوری کے آخر یا فروری کے شروعات میں کرانے کا فیصلہ

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت نے پاکستان نیشنل گیمز جنوری کے آخر یا فروری کے شروعات میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے.اس سلسلے میں وزیر کھیل امور نوجوانان سردار محمد بخش مہر کی صدارت سندھ میں نیشنل گیمز کرانے سےمتعلق اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں سیکریٹری کھیل جلاالدین …

مزید پڑھیں

جشن آزادی بین الصوباٸی باسکٹ بال چیمپٸین شپ دس اگست سے شروع ہوگی، جشن آزادی بھرپور طریقے سے مناٸینگے، فاٸنل 14اگست کو ہوگا،

کراچی، (رپورٹ ذیشان حسین) پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام جشن آزادی بین الصوباٸی باسکٹ بال چیمپٸین شپ دس اگست سے کھیلی جاے گی۔ پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل خالد بشیر کے مطابق جشن آزادی کو بھر پور انداز میں منانے کیلٸے پاکستان اسپورٹس بورڈ کے تعاون …

مزید پڑھیں

سندھ سوشل سیکورٹی میں رجسٹرڈ محنت کشوں کی کم از کم پینشن میں اضافہ کردیا ہے, اس پر عملدرآمد یکم جولائی 2023 سے ہوگا محنت کشوں کو گزشتہ ایک سال کے واجباتِ بھی ملیں گے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیسی گورننگ باڈی میں محنت کشوں کے نمائندوں کی کوششوں کی نتیجہ میں یہ اضافہ ممکن ہوسکا ہے بلخصوص مزدور رہنما ناصر منصور NTUF نے اس کے لیے بہت کوشش کی تھی, یاد رہے کہ ایک سال قبل گورننگ باڈی سیسی نے اپنی 165 میٹنگ منعقد …

مزید پڑھیں

کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کیلٸے نٸی سکرونٹی کمیٹی تشکیل دے دی۔ محمد اشفاق چیٸرمین مقرر، کمیٹی جلد رپورٹ سے فیڈریشن کو آگاہ کرے گی

لاہور، (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے معاملات کی جانچ پڑتال اور کلبوں کی سکرونٹی کیلٸے نٸی سکرونٹی کمیٹی تشکیل دیدی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے معاملات کی جانچ پڑتا ل کے لئے بنائی گئی اسکروٹنی کمیٹی کے چیئر …

مزید پڑھیں

پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے گروپ میچز میں تمام ٹیموں کو شکست دے کر ٹاپ پوزیشن پر اگئی

اوسلو، (اسپورٹس نیوز انٹرنیشنل) پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کا یورپ کے سب سے بڑے یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ میں اپنےگروپ کے تیسرا اور آخری میچ جیت کر پلے آف مرحلے کیلئے کوالئیفائی کر لیا۔ قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ناروے کے اوسٹیسی کلب کو3-1 سے شکست دی ۔اوسٹیسی فٹبال کلب …

مزید پڑھیں

لاہور شاد باغ میں غیر قانونی منی پٹرول پمپ مشینوں کی بھرمار

ایس ایچ او شاد باغ نے اسسٹنٹ کمشنر شالیمار کے احکامات ہوا میں اُڑا دئیے، ہزاروں زندگیاں خطرے میں، ایس ایچ او شاد باغ نے آنکھوں پر کالی پٹی باندھ لی، لاہور (کرائم رپورٹر) تفصیلات کے مطابق لاہور شادباغ کے علاقہ اکرم پارک نزد تھانہ شادباغ، سکیم نمبر 2، دلدار …

مزید پڑھیں