Home / پاکستان (page 135)

پاکستان

خدارا مائیں اپنے بچوں کے پیروں پر خود کلہاڑی نہ ماریں ۔۔۔ تحریر : ماریہ عبدالقھار

  آجکل کے چھوٹے بچوں کو بگاڑنے میں اکثر مائیں پیش پیش نظر آتی ہیں جو خود اپنے پاوں پہ کلہاڑی مارنے کے مترادف ہے۔۔۔ بچوں کی ٹک ٹوک بنا کر انہیں ساتویں آسمان پر بٹھا کر رکھتی ہیں گانے پر ان سے ایکٹنگ کروانا اور یہی نہیں پھر تعریفوں …

مزید پڑھیں

گورنر ہاؤس پر دھرنا آج ہوگا، آئی پی پیز معاہدے‘ کے الیکٹرک لائسنس منسوخ کیا جائے، عوام کو سستی بجلی دی جائے، تنخواہ دار طبقے، تاجروں پر ظالمانہ ٹیکس واپس،جاگیرداروں، طبقہ اشرافیہ پر ٹیکس لگایاجائے۔ منعم ظفر خان

کراچی، ( رپورٹ، ذیشان حسین ) امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ عوام کے حق اور مسائل کے حل کے لیے بدھ 31جولائی کو گورنر ہاؤس پر دھرنا دیا جائے گا، دھرنے کے شرکاء مسجد خضرا صدر سے ریلی کی صورت میں گورنر ہاؤس پہنچیں گے،مری …

مزید پڑھیں

28 جولائی کو ڈبلیو ایچ او کے زیر اہتمام پوری دنیا میں ہیپاٹائٹس ڈے منایا گیا۔

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) ڈاکٹر میاں عدیل عارف ڈی ایم ایس ٹی ایچ کیو ہاسپٹل کمالیہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 28 جولائی کو ڈبلیو ایچ او کے زیر اہتمام پوری دنیا میں ہیپاٹائٹس ڈے منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے …

مزید پڑھیں

پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ناروے کے استور فٹبال کلب کو 6-1 سے شکست دی

ناروے,(انٹرنیشنل اسپورٹس نیوز ) پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کا یورپ کے سب سے بڑے یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ میں اپنے پہلے میچ میں فاتحانہ آغاز کیا۔ قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ناروے کے استور فٹبال کلب کو 6-1 سے شکست دی ۔استور فٹبال کلب نے قومی ٹیم کے خلاف میچ …

مزید پڑھیں

مرکزی مسلم لیگ روزگار سہولت پروگرام کے تیسرے مرحلے کی تقریب کا انعقاد

کراچی،(رپورٹ، ذیشان حسین ) پاکستان مرکزی مسلم لیگ کراچی کی جانب سے روزگارسہولت پروگرام کےتیسرے مرحلےکی تقریب کا انعقادکیاگیا۔تقریب کراچی کےمقامی ہال میں منعقد ہوئی ۔ جس میں سینکڑوں بےروز گارافرادکوان کی مرضی کا کاروبار فراہم کیاگیا۔ تقریب میں سینکڑوں خاندانوں کو فوڈکارٹ،ٹھیلے،لیپ ٹاپ،لوڈررکشے،موٹرسائیکل اورجوکی مشین جیسی اشیاءکاروبار کےلیےفراہم کی …

مزید پڑھیں

کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) اور عثمان فاروق لا ایسوسی ایٹس کے درمیان معاہدہ اور قانونی کمیٹی کا اعلان کے یوجے عثمان لا ایسوسی ایٹس کے ساتھ ملکر صحافیوں کو قانونی مدد فراہم کرے گی

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) نے اپنے اراکین کو قانونی معاونت فراہم کرنے کیلئے عثمان فاروق لا ایسوسی ایٹس کے ساتھ ہفتے کو کراچی پریس کلب میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ۔ میڈیا اداروں میں موجود کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) کے اراکین کو …

مزید پڑھیں

گڈ آئی پی پیز اور بیڈ آئی پی پیز ۔۔۔ تحریر : سید سردار احمد پیرزادہ

انتشار، بے چینی اور مایوسی کے دور میں شکوک و شبہات اور بداعتمادی جنم لیتی ہے۔ سب ایک دوسرے کے گریبان چاک کرنے کی فکر میں ہوتے ہیں۔ سب ایک دوسرے کو مجرم قرار دیتے ہیں۔ اس کی نمایاں مثال انقلاب فرانس کا وہ دس سالہ عہد ہے جب انقلاب …

مزید پڑھیں

اسسٹنٹ ڈائریکٹر بنظیر انکم سپورٹ پروگرام کمالیہ محمد علی کی دبنگ کاروائی، ریٹیلر اور اسکے ساتھیوں سمیت دفتر بنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے چوکیدار ریاست علی کے خلاف مقدمے کا اندراج کروا دیا۔

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) اسسٹنٹ ڈائریکٹر بنظیر انکم سپورٹ پروگرام محمد علی کی دبنگ کاروائی، بنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے وظیفہ سے مستفید ہونے والی خواتین کو رقم کم دینے رقم میں خرد برد کرنے پر ریٹیلر اور اسکے ساتھیوں سمیت دفتر بنظیر انکم سپورٹ پروگرام …

مزید پڑھیں

منافق لوگوں کو پہچانے کے لئے نشانیاں ۔۔۔ تحریر : ماریہ عبدالقھار

جو شخص دل سے اسلام قبول نہ کرے محض زبان سے دنياوی فوائد کی خاطر اسلام کا اقرار کرے تو ایسا شخص منافق ہے۔ کیونکہ ایمان میں میں یہ بات شامل ہے کہ دل سے مانے، زبان سے اقرار کرے اور اس کے بعد عمل بھی لازمی کرے۔۔ منافق لوگوں …

مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب کی عنبرین جان کو وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات مقرر ہونے پر مبارکباد, عنبرین جان کی تقرری سے وزارت اطلاعات و نشریات میں مثبت تبدیلیاں آئیں گی ،سعید سربازی/شعیب خان

کراچی,(رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی پریس کلب کے صدر سعید سربازی،سیکرٹری شعیب احمد اور مجلس عاملہ نے عنبرین جان کو وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے ۔اپنے تہنیتی پیغام میں کراچی پریس کلب کے عہدیداروں نے کہا کہ عنبرین جان کی بحیثیت وفاقی سیکرٹری اطلاعات …

مزید پڑھیں