آرٹس کونسل آف پاکستان کھیلوں کی سرگرمیوں کے انعقاد میں سجاس کو ساتھ لیکر چلیں گے، صدر آرٹس کونسل احمد شاہ
کراچی, (اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے ایک وفد نے نے آرٹس کونسل آف پاکستان کے صدر احمد شاہ سے ملاقات کی، وفد میں سجاس کے صدر محمود ریاض، سیکریٹری شاہد ساٹی سمیت دیگر عہدیداران، مجلس عاملہ و ممبران شامل تھے، ملاقات میں پاکستان اسپورٹس رائٹرز … مزید پڑھیں
کمالیہ : سابق امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری خوشی محمد جٹ
کمالیہ (خصوصی انٹرویو محمد ندیم خان سے ) سابق امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری خوشی محمد جٹ نے بیورو چیف روزنامہ نوائے جنگ محمد ندیم خان سے خصوصی انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ سیاستدانوں کے لئے یہ بات کہنا انتہائی آسان ہے کہ ہم سیاست عوام کی خدمت اور بھلائی … مزید پڑھیں
26 کروڑ عوام کی دعا ۔۔۔ تحریر : صوفی محمد ضیاء شاہد
یااللہ تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تیرے آخری نبی ھیں۔ یااللہ ھم پاکستان کے 26 کروڑ مظلوم عوام بھی تیری مخلوق ھیں۔ یااللہ ھمیں رھبروں کی شکل میں رہزنوں نے لوٹ لیا ھے۔ یااللہ ھم عوام بہت کمزور ھیں۔ یہ 00.01% … مزید پڑھیں
چوہدری آرٹس سوسائٹی اینڈ کلچرل ونگ کے سینئر نائب صدر ڈاکٹر محمد شفیق چشتی کی والدہ ماجدہ وفات پا گئی۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ آمین کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) بلا شبہ ماں دنیا کی ایک اعلیٰ المرتبت ایک عظیم ہستی ہے ماں کے بغیر گھر ایک سنسان ویرانہ ہے۔ … مزید پڑھیں
صوبائی محتسب سندھ محمد سہیل راجپوت کے زیر قیادت سرکاری محکموں کے خلاف عوامی شکایات تیزی نمٹائی جارہی ہیں، گلشن اقبال کے رہائشی کا پلاٹ، سکھر کی رہائشی خاتون کا فوتی کھاتہ پراپرٹی کی منتقلی اور تعلقہ کنری ضلع عمر کوٹ میں سرکاری پرائمری اسکول کی بندش کا مسئلہ حل کردیا گیا
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) صوبائی محتسب سندھ محمد سہیل راجپوت کے زیر قیادت سرکاری محکموں کے خلاف عوامی شکایات تیزی سے نمٹائی جارہی ہیں۔ ایاز ٹاؤن گلشن اقبال کراچی کے رہائشی افتخار احمد کے پلاٹ کا 26 سال پرانا مسئلہ حل کردیا گیا۔ شکایت کنندہ افتخار احمد نے درخواست میں … مزید پڑھیں
کمالیہ : چوہدری آرٹس سوسائٹی اینڈ کلچرل ونگ کمالیہ کے زیر اہتمام سال نو کی تقریب کا انعقاد
ممبر قومی اسمبلی اور کراچی ہاکی ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ ایسٹ کے صدر حسان صابر ایڈوکیٹ آج کے ایچ اے ونٹر گیم میں شرکت کریں گے
کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) ممبر قومی اسمبلی اور کراچی ہاکی ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ ایسٹ کے صدر حسان صابر ایڈوکیٹ کل بروز جمعہ 3 جنوری کو شام 4 بجے کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر انتظام کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس میں جاری ونٹر کیمپ کی اختتامی تقریب میں مہمان خصوصی کی … مزید پڑھیں
: قائداعظم ٹرافی فائنل: پشاور پہلی اننگز میں 258 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین ) پشاور کی ٹیم سیالکوٹ کے خلاف قائداعظم ٹرافی فائنل کے پہلے روز اپنی پہلی اننگز میں 80.1 اوورز کی بیٹنگ میں 258 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی کھیل کے اختتام پر سیالکوٹ نے بغیر کسی نقصان کے 8 رنز بنائے تھے۔ محمد ہریرہ 8 اور اذان … مزید پڑھیں
پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کا پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) ایشین سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن (اے آئی پی ایس ایشیاء ) کے سیکرٹری جنرل اور پاکستان سپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے صدر امجد عزیز ملک ، سیکرٹری جنرل محمد اصغر عظیم سمیت فیڈریشن کے تمام عہدے داروں نے اپنے مشترکہ تہنتی بیان میں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے نومنتخب … مزید پڑھیں