جولائی 26, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر انتظام اور کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے اشتراک سے میئر کراچی جشن آزادی سندھ انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئنز ٹرافی 8 اگست سے 14 اگست تک کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلی جائے گی، چیمپئنز ٹرافی کے لئے کراچی کی …
مزید پڑھیں جولائی 25, 2024 Home, آرٹیکل, پاکستان, پنجاب, صفحہ اول
اپنے حال پر افسوس کرنا یعنی نعمت ہونے کے باوجود بھی یہ سمجھنا کے لوگوں کے پاس تو بہت کچھ ہے لیکن میرے پاس کچھ نہیں، اور خود کو لوگوں کے سامنے ایک قابل رحم انسان ثابت کرنا یہی تو اللہ پاک کی نا شکری ہے۔۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے۔ …
مزید پڑھیں جولائی 24, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) جہانگیر میموریل فٹبال کلب میں کھیلے گئے نیشنل وومن فٹبال چیمپین شپ 2024 کا سنسنی خیز میچ دیا وومین فٹبال کلب اور بلوچ محمڈن کے درمیان کھیلا گیا، اس میچ میں دونوں ہی جانب سے شاندار کھیل کا مظاہرہ پیش کیا گیا،دیا وومین فٹبال کلب صبرینہ …
مزید پڑھیں جولائی 24, 2024 Home, آرٹیکل, اہم خبریں, پاکستان, صفحہ اول
مہنگائی دن بدن بڑھتی جارہی ہے جس سے ہر قسم کا طبقہ پریشان ہیں۔ خصوصاً غریب افراد۔ ایک تو بےروزگاری تیزی کے ساتھ پیھل رہی ہے ، اوپر سے مہنگائی کم ہونے کا نام نہیں لیتی۔ جس کی وجہ سے خطرناک حالات جنم لےرہے ہیں۔ چوری چکاری جیسی برائیاں تو …
مزید پڑھیں جولائی 23, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کھیل
لاہور، (ویب اسپورٹس) بنگلہ دیش اے اور سری لنکا اے کی ٹیمیں اس سال بالترتیب اگست اور نومبر میں پاکستان کا دورہ کریں گی ۔ دونوں ٹیمیں پاکستان شاہینز کے خلاف چار ، چار روزہ میچز اور چھ ، پچاس اوورز کے ون ڈے میچز کھیلیں گی۔ دونوں ٹیموں کے …
مزید پڑھیں جولائی 22, 2024 Home, اہم خبریں, پاکستان, صفحہ اول, فیصل آباد
کل جماعتی حریت کانفرنس کے کنوینئر غلام محمد صفی، بانی و چیئرمین نیشنل یونین آف جرنلسٹس محمد احسان مغل اور چیئرمین PPCHJ چوہدری آصف محمود وڑائچ کی زیر قیادت کشمیریوں سے اظہارِ یکجتی کے لیے لاہور مال روڈ پر مشترکہ ریلی کا اہتمام کیا گیا، لاہور (سپیشل رپورٹ) تفصیلات کے …
مزید پڑھیں جولائی 21, 2024 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان, کھیل
اسلام آباد، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کی جانب سے ناروے کپ 2024 میں شرکت سے قبل وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے تعاون سےآج اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔جس میں قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کے کپتان محمد عدیل، کوچ محمد …
مزید پڑھیں جولائی 21, 2024 Home, آرٹیکل, اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, صفحہ اول, قومی خبریں
مفلسی کے ساتھ ساتھ اگر بدنیتی اور مفادپرستی بھی شامل ہو جائے تو ایسی بدترین بدبو پھیلتی ہے کہ شیطان بھی اپنی ناک پر کپڑا رکھنے پر مجبور ہو جاتا ہے۔ اس کی مکمل مثال ہمارے ہاں بجلی کے بلوں کی صورت میں سامنے آچکی ہے۔ آئیے اس کی تشریح …
مزید پڑھیں جولائی 19, 2024 اہم خبریں, بین الاقوامی, پاکستان, کھیل
دمبولا، (ویب اسپورٹس) اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے پہلے روز انڈیا ویمنز نے پاکستان ویمنز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔رانگیری دمبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اپنا 150 واں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلنے والی کپتان ندا ڈار نے ٹاس جیت کر پہلے …
مزید پڑھیں جولائی 18, 2024 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی، (اسٹاف رپورٹر) کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور)کی جانب سے10 محرم الحرام کو سالانہ اہتمام حلیم کا انعقاد کیا گیا ۔صحافیوں کے اعزاز میں منعقدہ پروگرام میں کراچی کے میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب ،سی او او واٹر کارپوریشن اسد اللہ خان ،ڈی جی انفارمیشن سندھ سلیم خان ، کراچی پریس …
مزید پڑھیں