Home / پاکستان (page 11)

پاکستان

ایس پی آر اے کی ایجوکیشن جرنلسٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان کی نومنتخب کابینہ کو مبارکباد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (ایس پی آر اے) نے ایجوکیشن جرنلسٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان کی نومنتخب کابینہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ نئی قیادت صحافتی اقدار کے فروغ، صحافیوں کے حقوق کے تحفظ اور تعلیمی شعبے کے مسائل کو …

مزید پڑھیں

ایمریٹس گروپ کا 2025-26 میں ریکارڈ 6.6 ارب ڈالر منافع، دنیا کی سب سے منافع بخش ایئرلائن برقرار

کراچی، (نیوز ڈیسک) ایمریٹس گروپ⁠ نے مالی سال 2025-26 کے دوران شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 6.6 ارب امریکی ڈالر کا ٹیکس سے قبل ریکارڈ منافع حاصل کر لیا ہے، جبکہ گروپ نے دنیا کی سب سے زیادہ منافع بخش ایئرلائن کی حیثیت بھی برقرار رکھی ہے۔ 31 مارچ …

مزید پڑھیں

ایبٹ آباد میں آئی ٹی ایف–پی ٹی ایف وہیل چیئر ٹینس کوچنگ کیمپ کا آغاز

ایبٹ آباد، (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) اور انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن (آئی ٹی ایف) کے اشتراک سے وہیل چیئر ٹینس ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کے تحت کوچنگ کیمپ کا آغاز ایبٹ آباد میں کر دیا گیا ہے۔ یہ منصوبہ گزشتہ بیس روز کے دوران ملک کے مختلف شہروں …

مزید پڑھیں

معرکہ حق قومی اتحاد، عزم اور خودمختاری کے تحفظ کی روشن علامت ہے۔ اسحاق ڈار

اسلامآباد، (ویب ڈیسک) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ معرکہ حق پاکستان کی قومی تاریخ کا ایک اہم اور فیصلہ کن باب ہے، جو اس حقیقت کی روشن مثال ہے کہ قومی اتحاد کی صورت میں کوئی قوت کسی قوم کی بنیادوں کو …

مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کا واضح مؤقف: بھارتی جارحیت کا فیصلہ کن اور بھرپور جواب دینے کا عزم

اسلام آباد، (ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے معرکۂ حق کے دوران بھارتی بلااشتعال جارحیت پر پاکستان کے مؤقف کو واضح اور دوٹوک انداز میں پیش کیا۔ انہوں نے بھارتی حملے سے لے کر معرکۂ حق کی کامیابی تک عالمی برادری کو …

مزید پڑھیں

پاکستان ویمنز کی ریکارڈ ساز فتح، زمبابوے کو 206 رنز سے شکست دے کر سیریز جیت لی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پاکستان ویمنز ٹیم نے شاندار اور تاریخی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے زمبابوے ویمنز کو دوسرے ایک روزہ میچ میں 206 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز اپنے نام کرلی۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمنز نے …

مزید پڑھیں

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا اعلان پاکستان میزبان ہوگا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اور آسٹریلیا کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز مئی اور جون میں پاکستان میں کھیلی جائے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیریز کے شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ آسٹریلوی ٹیم 23 مئی کو اسلام آباد …

مزید پڑھیں

ماہی گیروں کے لیے فیول سبسڈی منظور سندھ حکومت کا بڑا ریلیف اقدام

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) سندھ کابینہ کی جانب سے ماہی گیروں کے لیے 515 ملین روپے کی فیول سبسڈی کی منظوری کو اہم اقدام قرار دیا گیا ہے۔ پیپلزپارٹی رہنما رفیق داؤد جت نے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ اس سے ماہی گیر برادری کو بڑا ریلیف ملے گا، …

مزید پڑھیں

The Mosaic Revolution Open For Pakistan after Clearance Pakistan Digital Economy Bill:

The Mosaic Revolution Open For Pakistan after Clearance Pakistan Digital Economy Bill: Article published By Muhammad Samam ****** Redefining Interoperability in the Blockchain Era The digital finance landscape is undergoing a tectonic shift, and at the heart of this transformation lies the **Mosaic Chain** and the **Mosaic Highway**. As the …

مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی کا اجلاس سیاحت، تعلیم اور شہری مسائل پر بحث ماہی گیروں کے لیے سبسڈی کی منظوری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر انتھونی نوید کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس کے آغاز میں افواجِ پاکستان کے شہداء، ایران کے سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای، روہڑی میں کاروکاری کے الزام میں قتل ہونے والی گلاں بھارو اور حالیہ شدید گرمی کے …

مزید پڑھیں