تازہ ترین
Home / پاکستان (page 12)

پاکستان

سندھ کی تقسیم کا کوئی امکان نہیں ایک سے زائد حکومتیں نہیں بنیں گی، سعید غنی

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیر محنت و افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ سعید غنی نے واضح کیا ہے کہ سندھ کی تقسیم یا صوبے میں ایک سے زائد حکومتوں کے قیام کا کوئی امکان نہیں نہ ہی لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں کوئی بڑی تبدیلی کی جارہی ہے اور نہ …

مزید پڑھیں

کراچی میں داؤدی بوہرہ برادری کے سیفی اسپتال کے 11 منزلہ کارڈیک ونگ کا افتتاح

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) داؤدی بوہرہ جماعت کے سیفی اسپتال میں 11 منزلہ جدید کارڈیک ونگ کا افتتاح کردیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب، قونصل جنرلز، سرکاری حکام، ڈاکٹرز، طبی ماہرین اور کاروباری شخصیات نے …

مزید پڑھیں

محسن نقوی کا عوامی مرکز کراچی پاسپورٹ آفس کی توسیع کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے عوامی مرکز میں قائم پاسپورٹ آفس کو وسعت دینے اور شہریوں کے لیے مزید سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کردی انہوں نے پاسپورٹ آفس کے دورے کے دوران درخواست گزاروں سے ملاقات کی اور ٹوکن کے حصول سے کاؤنٹر پر …

مزید پڑھیں

سندھ کو موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے 6.4 ارب ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری درکار، پی آئی ڈی سی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پارٹنرز اِن ڈویلپمنٹ اینڈ کنسلٹنسی (پی آئی ڈی سی) کی نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سندھ کو 2035 تک موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے اور توانائی کے شعبے کی ضروریات پوری کرنے کے لیے مزید 6.4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری درکار …

مزید پڑھیں

سیکریٹری اطلاعات سندھ کا ایس پی آر اے آفس کا دورہ، صحافیوں کے مسائل اور پیشہ ورانہ تربیت پر تبادلہ خیال

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری اطلاعات سندھ کاشف گلزار شیخ نے سندھ اسمبلی میں سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (ایس پی آر اے) کے دفتر کا دورہ کیا، جہاں ایسوسی ایشن کے صدر کامران رضوی، عہدیداران اور اراکین نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر سیکریٹری اطلاعات کاشف گلزار …

مزید پڑھیں

جشنِ آزادی پر کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس میں دوستانہ واکنگ فٹبال میچ کا انعقاد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) جشنِ آزادی پاکستان کے سلسلے میں کے ایم سی کمپلیکس میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے دوران سندھ واکنگ فٹبال ایسوسی ایشن کے خصوصی تعاون سے روہیلہ واکنگ فٹبال کلب اور زمان واکنگ فٹبال کلب کے درمیان ایک دلچسپ اور سنسنی خیز دوستانہ …

مزید پڑھیں

پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان ہوم سیریز کا اعلان

لاہور، ( اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان آئندہ ہوم سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ پاکستان 9 اکتوبر سے 21 نومبر تک سری لنکا اور انگلینڈ کی میزبانی کرے گا جبکہ سری لنکن ٹیم کا دورہ پاکستان 4 اکتوبر سے شروع ہوگا۔ …

مزید پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں منعقدہ انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیتنے والی لیاری کی باصلاحیت نوجوان کھلاڑی مریم طارق نے ملاقات کی وزیر کھیل سندھ نے مریم طارق کو بین الاقوامی سطح پر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ …

مزید پڑھیں

سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کی سندھ اسمبلی آفس میں ممبر خاور حسین کی پہلی برسی کی دعائیہ تقریب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کے متحرک رکن اور سینئر صحافی خاور حسین مرحوم کی پہلی برسی کے موقع پر سندھ اسمبلی آفس میں دعائیہ تقریب منعقد ہوئی جس میں مرحوم کے والد چودھری رحمت باجوہ نے خصوصی طور پر شرکت کی تقریب میں خاور …

مزید پڑھیں