Home / اہم خبریں (page 994)

اہم خبریں

فضائی فوج نے دشمن کے حملے کو ناکام بنا کر انہیں بھاگنے پر مجبور کرکے ثابت کردیا پاک فضائیہ کی دفاعی صلاحیت ناقابل تسخیر ہے۔ چیف آف ایئرسٹاف ایئر چیف مارشل مجاہد انور

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق چیف آف ایئرسٹاف ایئر چیف مارشل مجاہد انور نے پاک فضائیہ کے فارورڈ آپریٹنگ بیسز کا دورہ کیا ہے۔ ائیر چیف کا کہنا ہے کہ مادرِ وطن کی سالمیت اور دفاع پر پوری قوم پاک فضائیہ پر نازاں ہیں۔ائیر چیف نے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے اور مکھن شاہ درگاہ کے اطراف انکروچمنٹ کے خلاف آپریشن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے اور مکھن شاہ درگاہ کے اطراف انکروچمنٹ کے خلاف آپریشن، اسٹامپ وینڈرز کی دکانیں اور چھپرے توڑ دیئے گئے۔ ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن میں بھاری مشینری استعمال کی گئی۔ اسسٹنٹ کمشنر میرپورخاص غلام حسین کانیو نے بتایا ہے …

مزید پڑھیں

امریکی رپورٹ نے بھارتی عسکری صلاحیت کی قلعی کھول کر رکھ دی، جنگ کی صورت میں بھارت کے پاس کتنے دن کا اسلحہ ہے جاننے کے لئے خبر پڑھیں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی اخبار نے اپنی رپورٹ میں بھارتی عسکری صلاحیت کی قلعی کھول کر رکھ دی اور کہا ہے کہ جنگ کی صورت میں بھارت کے پاس اپنے فوجیوں کو فراہم کرنے کے لیے صرف 10 دن کا اسلحہ ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں …

مزید پڑھیں

صوبائی وزیر فراز ڈیرو نے میونسپل کمیٹی ٹنڈو آدم کی جانب سے 25 کروڑ کی لاگت سے ہونے والے ترقیاتی کاموں کا افتتاح کردیا

ٹنڈو آدم ( رپورٹ: رضوان احمد غوری) صوبائی وزیر فراز ڈیرو نے میونسپل کمیٹی ٹنڈوآدم کیجانب سے 25 کروڑ کی لاگت سے ہونے والے ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا۔ میڑنٹی ہوم، آر او پلانٹ، اسٹیڈیم بنوانے کا اعلان بھی کیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اوقاف، زکوٰۃ وعشر فراز ڈیرو …

مزید پڑھیں

پلوامہ حملے کی مبینہ ٹیپ لیک کرنے والے بھارتی شہری نے کیا انکشاف کیا، مودی اور اجیت دوول نے خریدنے کی کیا قیمت مقرر کی جاننے کے لئے خبر پر کلک کریں

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پلوامہ حملے کی مبینہ ٹیپ لیک کرنے والے بھارتی شہری نے انکشاف کیا ہے کہ مودی اجیت دوول ہمیں خریدنے کی کوشش کررہے ہیں، مودی نے ہمیں ایک لاکھ 40 ہزار ڈالر دیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی شہری اوی دندیا نے مودی سرکار کیخلاف ایک …

مزید پڑھیں

میرپورخاص صرافہ بازار میں تالا توڑ گروپ اور کار لفٹر سرگرم، تاجر طلائی زیورات اور کیش سے محروم، شہری گاڑی سے محروم

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے صرافہ بازار میں خلیل چھلائی کے دکان سے نامعلوم چور تالہ توڑ کر سونے کے زیورات لے گئے۔ چور 500 گرام چاندی 200 گرام سونہ اور 55 ہزار کیش لے گئے متاثر دکاندار خلیل۔ واقع کی اطلاع ملتے ہی ڈیس ایس پی …

مزید پڑھیں

بھارتی پروفیسر کو پاکستان کی تعریف کرنا مہنگی پڑگئی بھارتی انتہا پسند ہندوؤں نے گھیرے میں لے لیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی ریاست کرناٹک کے پروفیسر کو بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی رہائی پر وزیراعظم عمران خان کی تعریف مہنگی پڑگئی جس پر انتہاپسند ہندوؤں کی طلبہ تنظیم کے غنڈوں نے استاد کو گھٹنوں پر بیٹھ کر معافی مانگنے پر مجبور کردیا۔ پروفیسر سندیپ نے سوشل میڈیا …

مزید پڑھیں

بلوچستان میں سیلاب نے تباہی مچادی سڑکیں، پل بہہ گئے جس کے نتیجے میں 10 افرادجاں بحق

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بلوچستان میں سیلاب نے تباہی مچادی سڑکیں ،پل بہہ گئے جس کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کوئٹہ شہر میں برف باری نے سردی کی شدت میں اضافہ کردیا۔ پہاڑوں پر بھی برف باری کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہوگیا ہے …

مزید پڑھیں

سمجھوتہ ایکسپریس 195 مسافر لیکر لاہور سے بھارت کے لئے روانہ

لاہور (بیورو رپورٹ) سمجھوتہ ایکسپریس لاہور سے بھارت کے لیے روانہ ہوگئی۔ بھارت جانے کے لیے 195 مسافر سمجھوتہ ایکسپریس میں سوار ہیں، اس سے قبل ٹرین جمعرات کو نہیں جا سکی تھی۔ سمجھوتہ ایکسپریس ہفتے میں دو مرتبہ پیر اور جمعرات کو چلتی ہے۔

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے بتا دیا کہ نوبل انعام کا حق دار کون ہوگا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کرنے والا ہی نوبل انعام کا حق دار ہوگا۔ گرفتار بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو رہا کرنے کے اعلان کے بعد ٹوئٹر صارفین کی جانب سے پرزور مطالبہ کیا جارہا …

مزید پڑھیں