تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سمجھوتہ ایکسپریس 195 مسافر لیکر لاہور سے بھارت کے لئے روانہ

سمجھوتہ ایکسپریس 195 مسافر لیکر لاہور سے بھارت کے لئے روانہ

لاہور (بیورو رپورٹ) سمجھوتہ ایکسپریس لاہور سے بھارت کے لیے روانہ ہوگئی۔ بھارت جانے کے لیے 195 مسافر سمجھوتہ ایکسپریس میں سوار ہیں، اس سے قبل ٹرین جمعرات کو نہیں جا سکی تھی۔ سمجھوتہ ایکسپریس ہفتے میں دو مرتبہ پیر اور جمعرات کو چلتی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی قومی پیغامِ امن کمیٹی کے وفد سے ملاقات، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے عزم کا اعادہ

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی پیغامِ امن کمیٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے